احسان اللہ چودھری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمد احسن اللہ چودھری، سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی سیاست دان تھے، جو پنجاب، پاکستان کے مارکیٹ ہیڈ تھے۔ [1] پیشے کے اعتبار سے سیاست دان ان کا تعلق سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ [2]

محمد احسان اللہ چودھری
پنجاب، پاکستان مارکیٹ ہیڈ
In office

August 29, 2018 – 13 October 2019

ذاتی معلومات
پیدا (1968-04-01) April 1, 1968 (age 55)
وفات 13 October 2019

سیالکوٹ

قومیت پاکستانی
سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف

سیاسی کیریئر[ترمیم]

وہ 2008ء کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی 121 سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ انھوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا طارق محمود کو شکست دی۔ [3]

موت[ترمیم]

ان کا انتقال 13 اکتوبر 2019ء کو اپنے شہر سیالکوٹ میں ہوا۔ [4] [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2 Major PTI Appointed persons revealed by Party" (بزبان انگریزی)۔ 2023-10-18۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2023 
  2. استشهاد فارغ (معاونت) 
  3. "PTI Ahsan Ullah Chaudhary defeats PML-N candidate Rana Tariq Mehmood| PP-121 Sialkot Detail Election Result 2008 Full Information"۔ www.electionpakistani.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2023 
  4. استشهاد فارغ (معاونت) 
  5. Wajid (2020-10-11)۔ "SIALKOT: October 11 - Deputy Speaker of National Assembly Qasim Khan Suri along with former SAPM on Information and Broadcasting Dr. Firdous Ashiq Awan and Provincial Minister for Special Education Punjab Ch. Muhammad Ikhlaq offering Dua during death anniversary of Ch. Ehsan Ullah at Jang More-Chaprar near Sialkot. APP photo by Muhammad Munir Butt" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2023