ضلع بدایوں
متناسقات: صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔28°07′N 78°59′E / 28.117°N 78.983°E
(بداویوں ضلع سے رجوع مکرر)
اترپردیش کا ضلع | |
اترپردیش میں محل وقوع | |
ملک | بھارت |
ریاست | اترپردیش |
انتظامی تقسیم | بریلی ڈویژن |
صدر دفتر | بدایوں |
تحصیلیں | 6 |
حکومت | |
• لوک سبھا حلقے | بدایوں، انولہ (جزوی) |
• اسمبلی نشستیں | 6 |
رقبہ | |
• کل | 4,234 کلومیٹر2 (1,635 میل مربع) |
آبادی (2011) | |
• کل | 3,129,000 |
• کثافت | 740/کلومیٹر2 (1,900/میل مربع) |
• شہری | 826,000 |
آبادیات | |
• خواندگی | 52.91 فی صد |
اہم شاہراہیں | SH33, SH43, SH51, SH18, قومی شاہراہ 93 |
ویب سائٹ | سرکاری ویب سائٹ |
ضلع بدایوں بھارتی ریاست اتر پردیش کا ایک ضلع ہے اور بدایوں شہر ضلعی صدر مقام ہے۔ ضلع بدایوں بریلی ڈویژن کا حصہ ہے۔ ضلع کا کل رقبہ 5168 کلومیٹر² ہے۔ برطانوی مؤرخ جورج سمتھ کے مطابق، بدایوں کا نام آہیر بادشاہ بدھ کے نام پر ہے۔[1]
تفصیلات[ترمیم]
بداؤں ضلع کی مجموعی آبادی 3,700,245 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ John Murray, The student's geography of India: the geography of British India : political and physical (George Smith: 1982)، p. 180
بیرونی روابط[ترمیم]
ویکی ذخائر پر Budaun district سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
رام پور ضلع ضلع بریلی |
مرادآباد ضلع | ضلع امروہہ | ||
شاہ جہاں پور ضلع | بلندشہر ضلع | |||
ضلع بدایوں | ||||
فروخ آباد ضلع | ضلع کانسی رام نگر | ضلع علی گڑھ |
|
|
|
صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔28°07′N 78°59′E / 28.117°N 78.983°E