بنجی
Appearance
بنجی (Bunji) ضلع استور گلگت بلتستان پاکستان کا ایک قصبہ ہے اور یہ گلگت شہر سے 50 کلومیٹر کے فاصلے پر شاہراہ ریشم پر واقع ہے -
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]
پیش نظر صفحہ گلگت بلتستان کی جغرافیہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |