"یکی دروازہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 2: سطر 2:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://arijali-lahore.8m.net/custom2.html اندرون شہر کے تیرہ دروازے]
* [http://arijali-lahore.8m.net/custom2.html اندرون شہر کے تیرہ دروازے] {{wayback|url=http://arijali-lahore.8m.net/custom2.html |date=20070310202231 }}


{{لاہور کے دروازے}}
{{لاہور کے دروازے}}

نسخہ بمطابق 02:55، 1 جنوری 2021ء

یکی دروازہ لاہور، پاکستان کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے۔ یہ دروازہ پیرذ کی شہید کے نام سے ذکی دروازہ مشہور ہے جن کی دو قبریں ہیں ایک دروازے کے اندر ہیں اور ان کا سر وہاں پہ دفن ہے دوسری قبر اور باقی حصہ جسم کی ہے جو دروازے کے ساتھ ایک طویلہ میں ہے عقیدت مند لوگ دونوں قبروں پر فاتحہ پڑھتے ہیں یہ بزرگ مغلیہ محاصرے کے وقت دروازے کے محافظ تھے یہ بھی دشمن کا مقابلہ کر تے ہوئے شہید ہوئے مشہور یوں ہےکہ پیر ذکی کا سر جسم سے جدا ہو گیا تو باقی جسم اس مقام تک دشمنوں سے لڑتا چلا گیا جہاں اب اس کی قبر ہے یہ دروازہ بوسیدہ ہونے کی وجہ سے انگریز عہد میں گرا دیا گیا تھا [1]

بیرونی روابط

  1. نقوش لاہور نمبر،صفحہ 659،محمد طفیل، نقوش پریس لاہور