"مہر ماہ سلطان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 22: سطر 22:
[[فائل:Mihrimah-zygmunt(1548).jpg|تصغیر|دائیں|A letter that has written by Mihrimah Sultan to [[Sigismund II Augustus]] in 1548]]
[[فائل:Mihrimah-zygmunt(1548).jpg|تصغیر|دائیں|A letter that has written by Mihrimah Sultan to [[Sigismund II Augustus]] in 1548]]


وہ [[سلطنت عثمانیہ]] کی تاریخ میں دوسری سب سے طاقتور خواتین میں سے ایک تھی اور [[سلطنت خواتین]] کے طور پر جانے جانے والے دور کی ایک ممتاز شخصیت تھی۔ آپ نے اپنے بھائی کے ذریعے [[سلطنت عثمانیہ]] میں اقتدار کی طاقت حاصل کی اور سیاست میں متاثر کن کردار نبھایا۔ آپ نے [[محمد صوقوللی پاشا]] اور [[نور بانو سلطان]] کے ساتھ مل کر اقتدار میں متاثر کن کردار نبھایا۔ آپ نے حورم سلطان کے بعد بھی سلطنت میں کردار نبھایا۔<ref name=Ayse>[http://www.iudergi.com/tr/index.php/tarih/article/download/3733/3385 Ayşe Özakbaş, Hürrem Sultan, Tarih Dergisi, Sayı 36, 2000]</ref>
وہ [[سلطنت عثمانیہ]] کی تاریخ میں دوسری سب سے طاقتور خواتین میں سے ایک تھی اور [[سلطنت خواتین]] کے طور پر جانے جانے والے دور کی ایک ممتاز شخصیت تھی۔ آپ نے اپنے بھائی کے ذریعے [[سلطنت عثمانیہ]] میں اقتدار کی طاقت حاصل کی اور سیاست میں متاثر کن کردار نبھایا۔ آپ نے [[محمد صوقوللی پاشا]] اور [[نور بانو سلطان]] کے ساتھ مل کر اقتدار میں متاثر کن کردار نبھایا۔ آپ نے حورم سلطان کے بعد بھی سلطنت میں کردار نبھایا۔<ref name=Ayse>{{Cite web |title=Ayşe Özakbaş, Hürrem Sultan, Tarih Dergisi, Sayı 36, 2000 |url=http://www.iudergi.com/tr/index.php/tarih/article/download/3733/3385 |access-date=2014-12-20 |archive-date=2012-01-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120113000232/http://www.iudergi.com/tr/index.php/tarih/article/download/3733/3385 |url-status=dead }}</ref>


== تصاویر ==
== تصاویر ==

نسخہ بمطابق 14:02، 9 فروری 2023ء

مہر ماہ سلطان
خانم سلطان
سولہویں صدی عیسوی میں اطالوی مصور تیزیانو ویسیلیو کی بنائی ہوئی نقاشی رنگ روغن میں مہرماہ سلطان کی تصویر
شریک حیاترستم پاشا
نسلھما شاہ سلطان
شہزادہ عثمان
شہزادہ مراد
خاندانعثمانی خاندان
والدسلطان سلیمان اول
والدہخرم سلطان
پیدائش21 مارچ 1522ء
استنبول،سلطنت عثمانیہ، موجودہ ترکی
وفات25 جنوری 1578ء
(عمر: 56 سال شمسی)
استنبول ،سلطنت عثمانیہ، موجودہ ترکی
مذہبسنی اسلام

مهر ماه سلطان (عثمانی ترک زبان: ) ان کا نام مہر ماه سلطان تھا جس کے معنی سورج اور چاند یا چاند کی روشنی کے ہے۔16 صدی میں پہلی بار آپ کو خانم سلطان کا لقب ملا، جو اس زمانے میں کسی اور کو نہ مل سکا۔ آپ 21 مارچ 1522 میں استنبول پیدا ہوئی۔

تعارف

Mihrimah Sultan
A letter that has written by Mihrimah Sultan to Sigismund II Augustus in 1548

وہ سلطنت عثمانیہ کی تاریخ میں دوسری سب سے طاقتور خواتین میں سے ایک تھی اور سلطنت خواتین کے طور پر جانے جانے والے دور کی ایک ممتاز شخصیت تھی۔ آپ نے اپنے بھائی کے ذریعے سلطنت عثمانیہ میں اقتدار کی طاقت حاصل کی اور سیاست میں متاثر کن کردار نبھایا۔ آپ نے محمد صوقوللی پاشا اور نور بانو سلطان کے ساتھ مل کر اقتدار میں متاثر کن کردار نبھایا۔ آپ نے حورم سلطان کے بعد بھی سلطنت میں کردار نبھایا۔[1]

تصاویر

حوالہ جات

  • Suraiyah Faroqhi (2005)۔ Subjects of the Sultan: Culture and Daily Life in the Ottoman Empire۔ I B Tauris۔ ISBN 1-85043-760-2 

حوالہ جات

  1. "Ayşe Özakbaş, Hürrem Sultan, Tarih Dergisi, Sayı 36, 2000"۔ 13 جنوری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2014