"تریموں بیراج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12: سطر 12:


{{PunjabGeography}}
{{PunjabGeography}}
{{سانچہ:پاکستان کے بند اور بیراج}}
{{سانچہ:پاکستان کے بیراج اور ہیڈورکس}}


[[زمرہ:جغرافیہ پاکستان]]
[[زمرہ:جغرافیہ پاکستان]]

نسخہ بمطابق 07:28، 16 مئی 2013ء


تریموں بیراج (انگریزی: Trimmu Barrage) جھنگ، پنجاب، پاکستان کے دریائے چناب پر واقع ایک بند ہے ۔ یہ بند دریائے جہلم اور دریائے چناب کے سنگم کے زیر بہاؤ پر واقع ہے۔ یہ بند جھنگ سے 25 کلومیٹر کی مسافت ایک دیہات "اتھارن ہزاری" میں واقع ہے جہاں دریائے جہلم دریائے چناب میں جا گرتا ہے۔

تریموں بیراج کو دریائے چناب کا پانی ذخیرہ کرنے اور سیلاب سے بچاؤ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

تریموں بیراج 1940ء کی دہائی میں تعمیر کیا گیا۔

مزید دیکھیں


 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔