شہزادہ خلیل
Appearance
شہزادہ خلیل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1346ء سلطنت عثمانیہ |
وفات | سنہ 1362ء (15–16 سال) سلطنت عثمانیہ |
والد | اورخان اول |
والدہ | تھیوڈورا خاتون |
بہن/بھائی | |
خاندان | عثمانی خاندان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
شہزادہ خلیل (انگریزی: Halil Bey) (1347ء – 1362ء) ایک عثمانی شہزادے تھے جو سلطان اورخان کے بیٹے تھے۔ ان کی والدہ تھیوڈورا کانتاکوزینوس تھیں، جو بازنطینی شہنشاہ جان ششم کانتاکوزینوس کی بیٹی تھی۔