مندرجات کا رخ کریں

لئی ایکسپریس وے، راولپنڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Lai Expressway
لئی بزرگرہ
Route information
Maintained by راولپنڈی ڈویلمپنٹ اتھارٹی
Length17 کلومیٹر (11 میل)
Major junctions
FromIJP Road
Toجی ٹی روڈ
Location
Countryپاکستان
Highway system

لئی ایکسپریس وے اسلام آباد کی آئی جے پی روڈ کو جی ٹی روڈ سے ملانے کے لیے 17 کلومیٹر طویل زیر تعمیر متبادل سڑک ہے۔ منصوبے کی ابتدائی لاگت کا تخمینہ 70 ارب روپے لگایا گیا ہے۔ اسے سرکاری اور نجی اداروں کی شراکت سے بنایا جائے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک اس منصوبے سے منسلک سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تنصیب کے لیے 10 ارب روپے فراہم کرے گا۔ [1][2][3][4]

مزید دیکھیے

[ترمیم]
  • اسلام آباد ایکسپریس وے
  • پاکستان کے ایکسپریس ویز

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Construction of Lai Expressway | PPP"۔ ppp.punjab.gov.pk۔ 2022-06-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-02-18
  2. "PM for early completion of RUDA, CBD, Nullah Lai Expressway projects"۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان۔ 6 جنوری 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-06
  3. "Work on Leh Expressway to begin next month"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 7 مارچ 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-06
  4. "'Work on Nullah Leh Expressway to kick off soon'"۔ دی نیوز۔ 10 اکتوبر 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-06