مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:دیوان عام (تکنیکی)/وثق 2

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے



15:10, 27 اپریل 2015 (م ع و)

Support request with team editing experiment project

Dear tech ambassadors, instead of spamming the Village Pump of each Wikipedia about my tiny project proposal for researching team editing (see here: https://meta.wikimedia.org/wiki/Grants:IdeaLab/Research_team_editing), I have decided to leave to your own discretion if the matter is relevant enough to inform a wider audience already. I would appreciate if you could appraise if the Wikipedia community you are more familiar with could have interest in testing group editing "on their own grounds" and with their own guidance. In a nutshell: it consists in editing pages as a group instead of as an individual. This social experiment might involve redefining some aspects of the workflow we are all used to, with the hope of creating a more friendly and collaborative environment since editing under a group umbrella creates less social exposure than traditional "individual editing". I send you this message also as a proof that the Inspire Campaign is already gearing up. As said I would appreciate of *you* just a comment on the talk page/endorsement of my project noting your general perception about the idea. Nothing else. Your contribution helps to shape the future! (which I hope it will be very bright, with colors, and Wikipedia everywhere) Regards from User:Micru on meta.

15:03, 4 مئی 2015 (م ع و)

15:34, 11 مئی 2015 (م ع و)

15:18, 18 مئی 2015 (م ع و)

16:12, 25 مئی 2015 (م ع و)

15:30, 1 جون 2015 (م ع و)

15:21, 8 جون 2015 (م ع و)

Content Translation beta feature is now available

Hello, Content Translation has now been enabled as an opt-in beta feature on the Urdu Wikipedia. To start translating:

  1. Please enable the Beta feature in your preferences and check the box for Content Translation.
  2. Visit the page Special:ContentTranslation or to your contributions page to open the tool.
  3. Click on the blue button to create a new translation.
  4. A dialog will be displayed. In the From section select the language of the original article and the article name, and the language you would like to translate to. Also add the title of the new article (or the original title will be inserted) and click on Translate to begin. Your language preferences will be remembered for the next time.
  5. You will see a screen consisting of three columns. The left column contains the text of the source language and the middle column is for the translated text. Using the right column you can perform several actions such as insert source text, remove the inserted text source text, add or remove links etc.
  6. After you translate the article, you can publish it directly as a new page on the Urdu Wikipedia by using the publish button that appears. In case the article gets created by another user while you were translating, you will see an option to save the newly published translation under your user namespace.
  7. The number of published pages can be seen on the Content Translation stats page.

Since, this is the first time we have installed the tool on this Wikipedia, there are chances that there may be some problems or service disruptions which we are not yet aware of. We will be monitoring the usage to check for any failures or issues, but please do let us know on the Content Translation talk page or through Phabricator if you spot any problems that prevent you from using the tool. For more information, please read the information available in the User Guide. You can also view a short screencast on how to use Content Translation. Our announcement is written only in English, and we would really appreciate if this message can be translated to reach more users of this Wikipedia. Thank you.--Runab WMF (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:51, 9 جون 2015 (م ع و)

ترجمہ مواد: ایک اہم اطلاع

میڈیاویکی ترقی دہندگان نے کچھ ویکیپیڈیاؤں پر ایک نیا آلہ ترجمہ مواد (ContentTranslation) متعارف کرایا ہے، خوش قسمتی سے ان ویکیپیڈیاؤں میں اردو بھی شامل ہے۔ اس آلہ کی مدد سے کسی بھی زبان کی ویکیپیڈیا سے اردو میں مضمون ترجمہ کرنا آسان ہوجاتا ہے۔ درج بالا انگریزی پیغام میں اس کی مکمل تفصیل موجود ہے، البتہ ایک اہم اطلاع یہ دینا ہے کہ جن صارفین کی ترجیحات میں فوری زمرہ بندی آلہ فعال ہے، وہ اس آزمائشی سہولت سے استفادہ نہیں کرپا رہے ہیں۔ اس لیے براہ کرم اس آلہ فوری زمرہ بندی کی سکرپٹ کو اپڈیٹ کرلیں یا اسے غیر فعال کرکے آلہ ترجمہ مواد استعمال کریں۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  10:17, 11 جون 2015 (م ع و)

فوری زمرہ بندی کی سکرپٹ کو اپڈیٹ کردیا گیا ہے، لہذا اب مذکورہ بالا مسئلہ نہیں رہا۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  05:52, 12 جون 2015 (م ع و)

15:04, 15 جون 2015 (م ع و)

15:23, 22 جون 2015 (م ع و)

15:56, 29 جون 2015 (م ع و)

15:13, 6 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

15:06, 13 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

Please join the 2nd edition of the VisualEditor Translathon

Hello!

I'm pleased to announce the 2nd edition of the VisualEditor Translathon.

It is a translation rally, focused on interface messages and help pages related to VisualEditor. In order to participate, you need to sign up on the Translathon page on TranslateWiki.

The top 3 contributors will each win a Wikipedia t-shirt of their choice from the Wikipedia store[1]. Translations made between July 15th and July 19th (CDT time zone) qualify[2].

If you are at Wikimania Mexico this year, you are also welcome to join a related sprint during the hackathon in Workplace 1 - Don Américo, Thursday 16 July at 4pm (CDT) at the conference venue, so you can meet other fellow translators and get support if you need some.

Interface messages have the priority. You will need to create an account at translatewiki.net in order to work on them, if you don't have one. It is recommended to create the account ASAP, so that it can be confirmed in time.

You can also help translate documentation pages about VisualEditor on mediawiki.org. You can use your Wikipedia account to work there.

You will find instructions, links and other details on the Translathon page.

Thanks for your attention, and happy translating!
Elitre (WMF) 20:59, 13 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

  1. You can choose between any short-sleeve shirt, or other items for the same value.
  2. This means both new translations, and updates for messages in the "Outdated" tab of the translation interface.

03:05, 21 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

15:05, 27 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

15:51, 3 اگست 2015 (م ع و)

رائے شماری برائے Topic فضائے نام

درج ذیل گفتگو بند کردی گئی ہے اور جلد ہی وثق میں تبدیل کردی جائے گی۔

جیسا کہ ہم لوگ اردو ویکیپیڈیا پر دیکھ رہے ہیں کہ ایک نئی نام فضا شامل کی گئی ہے جس کا نام Topic ہے، اس نام فضا کا اردو نام "موضوع" سوچا ہے۔ جن احباب کی رائے تائید میں ہے وہ {{تائید}}، اور جن کی رائے تنقید میں ہے {{تنقید}} استعمال کریں۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  07:58, 8 اگست 2015 (م ع و)

تائید

تنقید

تبصرہ

کیا بتایا جا سکتا ہے کہ موضوع: نام فضا کا استعمال کس قسم کے صفحات کے لیے ویکی پر متعارف کرایا گیا ہے؟ تا کہ رائے پر رائے دی جا سکے؟--« عبید رضا » 16:42, 8 اگست 2015 (م ع و)

مختصرا یہ کہ ویکیپیڈیا کے تبادلۂ خیال صفحات کا جدید نظام متعارف کرایا جارہا ہے، جن میں موجودہ طرز کے بجائے دیگر فورمز اور سماجی سائٹس کے انداز میں تبادلہ خیال ہوگا. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  22:12, 15 اگست 2015 (م ع و)


14:57, 10 اگست 2015 (م ع و)

رائے شماری برائے جدید نامہائے فضا

درج ذیل گفتگو بند کردی گئی ہے اور جلد ہی وثق میں تبدیل کردی جائے گی۔

احباب گرامی، جیسا کہ ہم سب دیکھ رہے ہیں کہ تمام ویکیپیڈیاؤں پر کچھ نئی نامہائے فضا متعارف کرائی گئی ہیں، ذیل میں ان کے اردو تراجم سے متعلق تائیدی رائے درکار ہے. اگر آپ کے پاس مجوزہ تراجم سے بہتر تراجم موجود ہوں تو ضرور اطلاع کریں.

  • Gadget = آلہ
  • Gadget talk = تبادلۂ خیال آلہ
  • Gadget definition = تعریف آلہ
  • Gadget definition talk = تبادلۂ خیال تعریف آلہ

تائید

تنقید

تبصرہ

  • {{تبصرہ}} - تعریف آلہ کی جگہ کوئی زیادہ بہتر لفظ سوچا جائے۔ اور اگر گیجٹ کو آلہ کی جگہ آلات کر دیا جائے تو فوری ذہن ٹول کی طرف جائے گا۔تعریف آلہ کی جگہ توضیح آلہاستعمال کیا جا سکتا، جو پہلے ہی آلات کے صفحہ پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ جمع میں--« عبید رضا » 04:13, 16 اگست 2015 (م ع و)
definition کے لیے اردو میں سب سے معروف و مستعمل متبادل تعریف ہے، جبکہ توضیح کا لفظ صفحہ آلات پر description کے لیے استعمال ہورہا ہے. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  05:59, 16 اگست 2015 (م ع و)
آلہ ہی ٹھیک ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:00, 16 اگست 2015 (م ع و)


رائے شماری برائے نام فضا، کتاب

درج ذیل گفتگو بند کردی گئی ہے اور جلد ہی وثق میں تبدیل کردی جائے گی۔

دیگر ویکیپیڈیاؤں پر ایک نام فضا کتاب (Book) موجود ہے، جو ویکیپیڈیا پر موجود مواد کو ہی مختلف موضوعات کے مطابق کتاب کی شکل دیتا ہے۔ جو اسی ویکیپیڈیا پر موجود رہتی ہے اور اسے صارفین ڈانلوڈ کر سکتے ہیں۔ اس طرح اگر اردو ویکیپیڈیا پر بھی نام فضا شروع کیا جائے، اور کچھ موضوعات کے مواد کی کتب بنائیں جائیں اور ان کی تشہیر کی جائے تو اردو ویکیپیڈیا کی جانب اردو دان طبقہ کو متوجہ کیا جا سکتا ہے۔ اس کا بڑا فائدہ یہ بھی ہو گا کہ ایک موضوع کی کتاب بنانے کے لیے اس موضوع کے جملہ مضامین (جن کو کتاب میں شامل کرنا مقصود ہو) کو متعلقہ صارف (جو کتاب بنانا چاہتا ہے) توجہ دے کر پہلے بہتر کرے گا۔ کتب بنانے سے ہم موجود مواد کا بہتر اندازہ کر سکتے ہیں کہ کس کس موضوع پر کتنا اور کس معیار کا مواد لکھا جا چکا ہے۔ اور اس پر مزید کیا کچھ اضافہ کرنا ضروری ہے۔ معاونت:کتاب دیکھیں، اس طرح کوئی بھی صارف موجود مواد کو صرف آلہ کتاب ساز سے منتخب کر کے چند منٹوں میں ایک کتاب بنا سکتا ہے۔--« عبید رضا » 04:13, 16 اگست 2015 (م ع و)

  • {{تائید}} - تائید کے لیے
  • {{تنقید}} - تنقید کے لیے
  • {{تبصرہ}} - تبصرہ کے لیے
  • فضائے نام: کتاب
  • تبادلۂ خیال فضائے نام: تبادلۂ خیال کتاب

تائید

تنقید

تبصرہ

نتائج

نام فضا تخلیق کر دی گئی۔. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  15:39, 24 اگست 2015 (م ع و)


16:17, 17 اگست 2015 (م ع و)

13:02, 24 اگست 2015 (م ع و)

21:36, 31 اگست 2015 (م ع و)

17:29, 7 ستمبر 2015 (م ع و)

خودکار درستی املا

اردو ویکیپیڈیا کے شعبہ املا کے تحت ایک نئی سہولت (خودکار درستی املا) متعارف کرائی جارہی ہے۔ ویکی خانہ ترمیم (editor) میں جب کوئی صارف کسی غلط املا والے لفظ کو تحریر کرے اور اس کے بعد سپیس دے تو وہ غلط املا فورا درست ہوجائے گا؛ فی الحال اس سہولت کو مزید موثر بنانے کے لیے ایسے الفاظ کی فہرست درکار ہے جو عموما غلط لکھے جاتے ہیں، نیز اس منصوبہ میں مذکورہ طرز کے الفاظ کا مستقل بنیادوں پر اضافہ کرتے رہنا ہوگا۔

مثلا اردو ویکیپیڈیا کے خانہ ترمیم میں یہ الفاظ لکھیں اور سپیس دیں:

  • اسلاح
  • بھائ
  • آزمایشات

ہم لوگ عموماً دوسرے صارفین کی لکھی ہوئی تحریریں دیکھتے ہیں اور املا درست کرتے رہتے ہیں. جب انہیں درست کریں تو فوراً ایسے الفاظ کو مذکورہ بالا منصوبہ میں بھی شامل کردیں.

فی الحال یہ سہولت موبائل میں کام نہیں کر رہی ہے، امید ہے احباب اپنی آراء اور تجاویز پیش کریں گے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  11:25, 9 ستمبر 2015 (م ع و)

بہت اچھے! --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:18, 9 ستمبر 2015 (م ع و)
میرے خیال میں ہر کسی کو براہ راست املا درستی فہرست میں الفاظ شامل نہیں کرنے چاہیے بلکہ ایک مخصوص صفحہ پر ایسے مجوزہ الفاظ ڈالنے چاہیے جہاں باہمی مشورے اور ان کی تصدیق کے بعد انہیں املا درستی فہرست میں شامل کیا جانا چاہیے۔: --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:02, 9 ستمبر 2015 (م ع و)
بالکل درست، اس فہرست میں ہر کوئی ترمیم نہیں کرسکتا. محض منتظمین ہی کرسکتے ہیں، تاہم فیس بک پر باہمی مشورہ جاری ہے. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  14:36, 9 ستمبر 2015 (م ع و)

16:17, 14 ستمبر 2015 (م ع و)

18:29, 21 ستمبر 2015 (م ع و)

15:15, 28 ستمبر 2015 (م ع و)

18:32, 5 اکتوبر 2015 (م ع و)

16:28, 12 اکتوبر 2015 (م ع و)

16:02, 19 اکتوبر 2015 (م ع و)

رائے شماری برائے توسیع تبدیلی متن

درج ذیل گفتگو بند کردی گئی ہے اور جلد ہی وثق میں تبدیل کردی جائے گی۔

ایک توسیع نصب کرنا ہے جس کا نام ہے توسیع تبدیلی متن (Replace Text)، اس توسیع کے ذریعہ کسی لفظ مثلا کسی غلط املا والے لفظ کو تمام ویکی صفحات سے ایک ہی بار میں درست لفظ سے تبدیل کیا جا سکے گا. اس کے لیے احباب کی تائیدی رائے درکار ہے، اس توسیع کی مکمل تفصیل یہاں دیکھ سکتے ہیں.

تائید

نتیجہ

رائے شماری کے مطابق اس توسیع کے نصب کے لیے فیبریکیٹر پر درخواست دی گئی تھی، لیکن انھوں نے یہ کہہ کر معذرت کر لی کہ اس توسیع کو ویکیمیڈیا کی سائٹس پر نصب نہیں کیا جا سکتا۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  17:38, 24 اکتوبر 2015 (م ع و)


18:04, 26 اکتوبر 2015 (م ع و)

16:42, 2 نومبر 2015 (م ع و)

رائے شماری برائے تنصیب Flow

درج ذیل گفتگو بند کردی گئی ہے اور جلد ہی وثق میں تبدیل کردی جائے گی۔

اردو ویکیپیڈیا پر جدید ترین تبادلۂ خیال نظام Flow کو نصب کرنے کے لیے برادری کی تائید درکار ہے، ( اس نظام کا یہاں تجربہ کر سکتے ہیں )۔ امید ہے ذیل میں اپنی تائیدی آراء پیش کریں گے۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  19:15, 2 نومبر 2015 (م ع و)

تائید


Hello

I'm Trizek, community liaison at the WIkimedia Foundation. I'll be your contact concerning Flow. I'm sorry, but I don't write Urdu, so please translate my message.

I note your community consensus on trying Flow. Thank you!

Can you give me the pages where you want to try it? Usually, we create a sandbox page, to try all possible actions and check up the translations (15% done at the moment) and a page to collect feedback (usually Talk Wikipedia:Flow). Flow documentation is available here.

In a second time, we will be able to activate Flow on a community page, with a more important traffic (help desk, village pump... your choice). It will be also possible to activate Flow on your personal talk pages. For the moment, due to the number of missing translations, I recommend to hold on this second phase until you have improved that. Wikimedia Foundation Collaboration team is also working on fixing some bugs on Flow concerning History system, spam issues and moving Topics from one board to an other. Holding it is an advice: you decide what is the best for your wiki on this case! :)

I'll be offline next week, so if you have questions I would answer on week 47. If you really need an answer, please post it on MediaWiki.

I'm really happy to work with you! Trizek (WMF) (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:10, 6 نومبر 2015 (م ع و)

Thanks for posting here, I provided these test pages links on mediawiki request page, these are Project talk:Flow and Project talk:Flow/sandbox, Thanks. Muhammad Shuaib (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:26, 6 نومبر 2015 (م ع و)
Done! Trizek (WMF) (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:54, 6 نومبر 2015 (م ع و)


17:18, 9 نومبر 2015 (م ع و)

19:39, 16 نومبر 2015 (م ع و)

مسودہ نام فضا کی رائے شماری

درج ذیل گفتگو بند کردی گئی ہے اور جلد ہی وثق میں تبدیل کردی جائے گی۔

کچھ عرصہ سے دیکھنے میں آرہا ہے کہ متعدد صارفین اپنے کچھ مضامین ریتخانہ میں لکھتے ہیں اور پھر ان کو مرکزی نام فضا میں منتقل کرتے ہیں. لہذا کیوں نا ہم Draft نام فضا نصب کر لیں، جس کا اردو متبادل مسودہ ہوگا. ذیل میں اپنی آراء سے نوازیں

  • مسودہ = Draft
  • تبادلۂ خیال مسودہ = Draft talk

تائید

تبصرے

  • سوال: شعیب بھائی کیا اس نام فضا کو نصب کرنے سے ریتخانہ کا کردار ختم نہیں ہوجائے گا؟ یعنی اگر صارفین مسودہ نام فضا کے تحت مضامین کا مسودہ لکھے نگے تو پھر ریتخانہ کا کیا ہوگا؟ --عثمان خان||تبادلہ خیال 14:59, 21 نومبر 2015 (م ع و)
ریتخانہ میں وہ دوسرا کام کر سکتے ہیں، مثلاً سانچے اور دیگر تجرباتی ترامیم. نیز اگر ایک مضمون ریتخانہ میں پہلے سے موجود ہو اور دوسرے مضمون کا بھی مسودہ تیار کرنا ہو تو پھر مشکل پیش آتی ہے، یا تو ریتخانہ 1 ریتخانہ2 جیسے عناوین سے صفحات بنائے جائیں یا پھر پہلے سے موجود مضمون کے نیچے درج کریں جو نامناسب سا معلوم ہوتا ہے. ان مسائل کا بہتر حل مسودہ نام فضا معلوم ہوتی ہے. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  19:59, 21 نومبر 2015 (م ع و)
جب اسے لکھنے والا صارف اپنے مسودہ کو مرکزی نام فضا میں منتقل کر دے گا. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  05:57, 22 نومبر 2015 (م ع و)

نتیجہ

تمام احباب کا اس رائے شماری میں شریک ہونے اور اپنی رائے سے نوازنے کے لیے از حد شکریہ، مسودہ نام فضا بنا دی گئی ہے. محمد شعیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:03, 7 دسمبر 2015 (م ع و)


20:26, 23 نومبر 2015 (م ع و)

16:16, 30 نومبر 2015 (م ع و)

17:52, 7 دسمبر 2015 (م ع و)

17:41, 14 دسمبر 2015 (م ع و)

18:29, 21 دسمبر 2015 (م ع و)