ٹارڈیگریڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ٹارڈیگریڈ (انگریزی: Tardigrade) خطہ زمین کی سب سے مضبوط مخلوق سمجھی جاتی ہے۔ اسے واٹر بئیر (water bear) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ہمالیہ کی برفپوش چوٹیوں سے لے کر سمندروں کی گہرائیوں تک اور کھولتے لاوے سے لے کر بے آب و گیاہ ریگستانوں تک ہر جگہ زندہ رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ منفی 272 ڈگری سلسئیس سے کر 150 ڈگری سینٹی گریڈ تک کے درجہ حرارت میں زندہ رہنے والا یہ جاندار بہت ہی چھوٹا ہے اور آنکھ سے نظر بھی نہی آتا۔ ایک ملی میٹر سے بھی چھوٹا ہونے کیوجہ سے ہم انکو مائکرو سکوپ کے بغیر نہی دیکھ سکتے پر ان میں ہر طرح کے ماحول میں زندہ رہنے کی بیش بہا صلاحیت موجود ہے۔ عموما یہ کیچڑ، کائ، گھاس اور نم دار جگہوں پر کثرت سے ملتا ہے ۔اسے خلا میں بھی چھوڑا گیا تو یہ وہاں بھی زندہ رہا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

  • اس صفحہ ”ٹارڈیگریڈ“ کے تبادلہ خیال پر بھی اہم معلومات موجود ہیں۔ پڑھنے کےلیے تبادلۂ خیال:ٹارڈیگریڈ پر کلک کریں۔

حوالہ جات[ترمیم]

[[]]