کوسووہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 15:38، 5 اپریل 2018ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے)
  
کوسووہ
کوسووہ
کوسووہ
پرچم
کوسووہ
کوسووہ
نشان

 

ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 42°33′00″N 20°50′00″E / 42.55°N 20.833333333333°E / 42.55; 20.833333333333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
رقبہ
دارالحکومت پریسٹینہ   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان البانوی زبان ،  سربیائی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
اعلی ترین منصب ویوسا عثمانی (4 اپریل 2021–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ حکومت عبد اللہ ہوتی (3 جون 2020–22 مارچ 2021)  ویکی ڈیٹا پر (P6) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 17 فروری 2008  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
دیگر اعداد و شمار
کرنسی یورو   ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں   ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +383  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

کوسووہ (انگریزی: Kosovo) (البانوی: Kosova یا Kosovë) (سربین: Косово и Метохија) اقوام متحدہ کے زیر انتظام جنوبی سربیا کا علاقہ ہے اور اس کو یورپ کے نیم خود مختار علاقوں میں شامل کیا جاتا ہے۔ اردو کی تاریخی کتب میں اس کا نام قوصوہ اور قوصووہ بھی ملتا ہے [2] عملی طور پر علاقہ پر سربیا کی حکومت نہ ہونے کے برابر ہے اور اسے اقوام متحدہ کا متعین مشن مقامی نمائندوں کی مدد سے چلاتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ دفاعی معاملات نیٹو کی زیر نگرانی کوسووہ فورسز (KFOR) کی ذمہ داری ہیں۔

علاقہ کی سرحدیں مونٹینیگرو، البانیہ اور مقدونیہ سے ملتی ہیں۔ آبادی بیس لاکھ سے کچھ زائد ہے، جن میں زیادہ تر البانوی نزاد ہیں۔ ان کے علاوہ دیگر قابل ذکر آبادکاروں میں سرب، ترک، بوسینیائی اور رومانیہ کے لوگ شامل ہیں۔ پریسٹینہ (Pristina) سب سے بڑا شہر اور صدرمقام ہے۔

علاقہ لمبے عرصہ سے سربیا کی حکومت اور اکثریتی البانوی آبادی کے درمیان سیاسی اور علاقائی تنازع کی وجہ ہے اور مسئلہ کے حل کے لیے 2006ء سے بین الاقوامی مذاکرات جاری ہیں۔

فہرست متعلقہ مضامین کوسووہ

حوالہ جات

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ کوسووہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2024ء 
  2. اطلس فتوحات اسلامیہ، دارالسلام پبلیکیشنز، ریاض، سعودی عرب

بیرونی روابط