گجروں کی فہرست
گجر یا گرجریا گوجر بھارت، پاکستان اور افغانستان کا ایک بڑا نسلی گروہ ہے۔ اس قوم کے قابل ذکر لوگ درج ذیل ہیں۔
پاکستان[ترمیم]
تحریک آزادی پاکستان[ترمیم]
- چوہدری رحمت علی (سیاست دان، ماہر قانون، خالق پاکستان)
- چوہدری عبدالرحیم (سیاست دان، خان بہادر)
- پروفیسر حافظ عبداللہ بہاولپوری (مزہبی سکالر، کارکن تحریک آزادی)
ادب و فنون[ترمیم]
- احسان دانش (شاعر، مصنف)
- میاں محمد بخش (صوفی، شاعر)
- رانا علی حسن چوھان (تاریخ دان)
- عبد الغنی ازہری (تاریخ دان، عالم دین)
فلاح و بہبود[ترمیم]
- پروفیسر حافظ محمد سعید (سکالر، سوشل ورکر، بانی و امیر جماعت الدعوہ)
- ڈاکٹر امجد ثاقب (سوشل بزنس مین، بانی اخوت فاؤنڈیشن)
مذہب[ترمیم]
- مولانا قاضی محمد اسرائیل گڑنگی (عالم دین)
- علامہ لیاقت حسین (عالم دین)
- ڈاکٹر سلیمان مصباحیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ drsulemanmisbahi.com (Error: unknown archive URL) (عالم دین)
- پروفیسر حافظ عبد الرحمن مکی (اسلامی سکالر، رہنما جماعت الدعوہ)
شاہی خاندان[ترمیم]
- میاں گل عبدالودود (بانی ریاست سوات، باچا خان)
- میاں گل جہانزیب (والی ریاست سوات)
- میاں گل اورنگزیب (نواب/ولی عہد ریاست سوات، سیاست دان گورنر خیبر پختونخوا، بلوچستان)
- میاں گل عدنان اورنگزیب (شہزادہ ریاست سوات، سیاست دان ، الیکٹریکل انجینئر)
گورنمنٹ[ترمیم]
- فضل الہی چوہدری (سیاست دان، وکیل، سابق صدر پاکستان)
- مفتی منیب الرحمان (سکالر، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی، مفتی اعظم)
- ذکاء اشرف (ایگزیکٹو، سابق چیئرمین پی سی بی)
- میاں گل اکبر زیب ( سابق سفارتکار )
۔ڈاکٹر افتحار احمد وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی پشاور ڈاکٹر حبیب احمد وائس چانسلر ھزارہ یونیورسٹی
مسلح افواج[ترمیم]
- میجر طفیل محمد شہید (آرمی آفیسر)
- جنرل آصف غفور (آرمی آفیسر)
- جنرل بلال اکبر (آرمی آفیسر، سفیر برائے سعودی عرب)
- جنرل محمد افضل (آرمی آفیسر، چیئرمین این ڈی ایم اے)
- برگیڈئیر اظہر منظور (آرمی آفیسر، خالق یوم تکبیر)
سیاست[ترمیم]
- رحمان چشتی (پاکستانی برطانوی سیاست دان، سیکریٹری آف سٹیٹ برائے شمالی امریکا)
- شفقت محمود (بیوروکریٹ، سیاست دان، وفاقی وزیر )
- قمر زمان کائرہ (سیاست دان, ,سابق وفاقی وزیر، مشیر وزیر اعظم)
- چوہدری فیصل ذو الفقار علی سابقہ چیف کورڈینیٹر وزیر اعظم
- فیاض الحسن چوہان (سیاست دان, ممبر صوبائی اسمبلی، سابق صوبائی وزیر
- ارمغان سبحانی (سیاست دان، ممبر قومی و صوبائی اسمبلی)
- سردار محمد یوسف (سیاست دان, سابق ممبر قومی و وفاقی وزیر)
- مائزہ حمید (سیاست دان, ممبر قومی و صوبائی اسمبلی)
- زیب جعفر (سیاست دان, ممبر قومی اسمبلی)
- چوھدری جعفر اقبال گجر (سیاست دان, ممبر قومی و صوبائی اسمبلی، سینٹ ممبر)
- بیگم عشرت اشرف (سیاست دان، ممبر قومی اسمبلی)
- چوہدری محمد عمر جعفر (سیاست دان, ممبر صوبائی اسمبلی)
- چوھدری مسعود احمد (سیاست دان)
- چوھدری محمد اقبال گجر ( سیاست دان، ممبر صوبائی اسمبلی، سابق صوبائی وزیر)
- نذیر احمد چوھان (سیاست دان، ممبر صوبائی اسمبلی)
- چوھدری جعفر اقبال (سیاست دان, ممبر قومی اسمبلی، سابق وفاقی وزیر)
- چوھدری عابد رضا (سیاست دان، ممبر قومی و صوبائی اسمبلی)
- چوہدری عرفان بشیر گجر (سیاست دان, ممبر صوبائی اسمبلی)
- انور عزیز چوھدری (ایتھلیٹ، سیاست دان، سابق وفاقی و صوبائی وزیر)
- دانیال عزیز (سیاست دان، سابق وفاقی وزیر پرائیویٹائزیشن)
- مہناز اکبر عزیز (سیاست دان، ممبر قومی اسمبلی)
- محمد طارق انیس (سیاست دان, ممبر قومی و صوبائی اسمبلی، سابق وفاقی وزیر)
- سردار شاہ جہاں یوسف (سیاست دان, ممبر قومی اسمبلی)
- سردار ظہور احمد (سیاست دان، ممبر صوبائی اسمبلی)
- ملک ابرار احمد (سیاست دان, ممبر قومی و صوبائی اسمبلی)
- چوھدری ندیم خادم (سیاست دان, ممبر پنجاب اسمبلی)
- نوبزادہ غضنفر علی گل (سیاست دان, ممبر قومی و صوبائی اسمبلی، سابق وفاقی وزیر)
- چوھدری شہباز بابر (سیاست دان, ممبر قومی اسمبلی)
- چوھدری امیر حسین (سیاست دان، سابق سپیکر قومی اسمبلی)
- افتاب شیرپاو سابقہ وزیر اعلیٰ سرحد
- چوھدری شبیر احمد گجر (سیاست دان، ممبر صوبائی اسمبلی)
- چوھدری محمد امین ذولقرنین (سیاست دان، ممبر صوبائی اسمبلی، پارلیمانی سیکرٹری پنجاب)
- عون چوھدری (سیاست دان)
- عادل پرویز گجر (سیاست دان، ممبر صوبائی اسمبلی)
- چوھدری شفیق احمد گجر (سیاست دان، ممبر صوبائی اسمبلی)
- چوھدری محمد اخلاق (سیاست دان، ممبر صوبائی اسمبلی، صوبائی وزیر)
- چوھدری لطیف نذر گجر (سیاست دان، صوبائی وزیر)
- میاں ضیاء الرحمان (سیاست دان، ممبر صوبائی اسمبلی)
- میاں گل اسفندیار امیرزیب ( سیاست دان، سابق وزیر پختونخوا اسمبلی )
»ملک رضا خان کٹھانہ چیئرمین عوامی ڈیموکریٹک پارٹی پاکستان
گل زادہ چیچی گجر صدر عوامی ڈیموکریٹک پارٹی پاکستان
سول سروسز[ترمیم]
- میاں گل حسن اورنگزیب ( سینئر بیرسٹر، جج اسلام آباد ہائیکورٹ)
- چوھدری عمران علی (جسٹس سول کورٹ)
- رانا عاقل حسن چوھان ( چیف جسٹس سیشن کورٹ )
- چوھدری محمد اسلم (پولیس آفیسر، انکاونٹر اسپیشلسٹ)
- سردار محمد چوھدری (سابق آئی جی پنجاب، مصنف)
صحافت[ترمیم]
- جاوید چوھدری (سینئر صحافی، ٹی وی پروڈیوسر، بزنس مین)
- آمنہ کھٹانہ (اینکر پرسن,صحافی)
- اسرار کسانہ (صحافی، یوٹیوبر)
- مہرین کسانہ (پاکستانی امریکن صحافی)
- بابر غورسی (صحافی، اینکر پرسن)
- سکندر حبیب گجر ( رائٹر شاعر )
کھیل[ترمیم]
- احمد کسانہ (پاکستانی امریکن باسکٹ بال کھلاڑی)
- بابر وسیم گجر (کبڈی پلیئر)
- سجاد گجر (کبڈی پلیئر)
- نفیس گجر (کبڈی پلیئر)
- نوید عالم (ہاکی پلیئر)
- نصیر احمد (والی بال پلیئر، سابق کپتان پاکستان والی بال ٹیم)
- ثقلین مشتاق (کرکٹ پلیئر)
- شعیب اختر (کرکٹ پلیئر، فاسٹ باؤلر، کرکٹ سٹار)
- محمد عامر (کرکٹ پلیئر)
- محمد آصف(کرکٹ پلیئر)
- وہاب ریاض (کرکٹ پلیئر)
- عبداللہ شفیق (کرکٹ پلیئر)
- شفیق احمد (سابق کرکٹ پلیئر، کوچ)
- ارشد علی ( سابق کرکٹ پلیئر یو اے ای کرکٹ ٹیم)
- سرفراز احمد (کرکٹ پلیئر، کپتان پاکستانی کرکٹ ٹیم، کپتان کوئٹہ گلیڈی ایٹر)
- انور علی (کرکٹ پلیئر، گیند باز)
- عمر امین (کرکٹ پلیئر، گیند باز)
- حارث سہیل (کرکٹ پلیئر، بلے باز)
- اسد شفیق (کرکٹ پلیئر، بلے باز)
- احسان عادل (کرکٹ پلیئر، بلے باز، گیند باز)
صحت[ترمیم]
- میاں گل محمود اورنگزیب ( ڈاکٹر، پروفیسر سرجن)
- آصف گجر (باڈی بلڈر، فٹنس ٹرینر)
انٹرٹینمنٹ[ترمیم]
- طیب امین تیجا (گلوکار)
- ذولقرنین سکندر (ٹک ٹاک سٹار)
- علی گجر (ٹک ٹاکر)
- چوھدری ابرار احمد (ٹک ٹاکر)
- حماد میکن (ٹک ٹاکر)
کشمیر[ترمیم]
- عبدالغنی ازہری (پروفیسر، عالم دین)
- میاں بشیر احمد (صوفی رہنما، سیاست دان)
- میاں محمد بخش (صوفی شاعر)
- صاحبزادہ اسحاق ظفر (سیاست دان، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر)
- ڈاکٹر جاوید راہی (تاریخ دان، محقق گوجری ادب)
- مسعود چوھدری (ماہر تعلیم، مفکر)
- غلام علی کھٹانہ (انجینئر، رکن راجیہ سبھا)
- محمد اسلم چوہدری (سابق رکن راجیہ سبھا)
- جاوید اقبال بڈھانوی (سیاست دان، سابق وزیر خوراک)
- عاصم ریاض (ماڈل، ادکار، ریپر گلوکار)
- عمر ریاض (ماڈل، اداکار، سرجن)
- عائشہ صدیق چوھدری (ماڈل)
انڈیا[ترمیم]
- ساحر لدھیانوی (شاعر)
- منویر گرجر (ماڈل، ادکار، بگ باس ونر)
- مندیپ گجر (ماڈل، اداکار)
- تمنا بھاٹیہ (ماڈل، اداکار)
- رام آوانہ (ادکار)
- نیلو کوہلی (ادکار)
- شیپرا کسانہ (ادکار)
- راجیو ہری اوم بھاٹیہ(اداکار)
- ایڈی ناگر (گلوکار)
- امیت بھڈانہ (یوٹیوبر، کامیڈین)
- یتیندر سنگھ پنوار (باڈی بلڈر، فٹنس ماہر، گولڈ میڈلسٹ مسٹر ایشیا)
- نتن چندیلہ (باڈی بلڈر، فٹنس ٹرینر، سلور میڈلسٹ مسٹر ایشیا)
- کپل بیسلا گرجر (باڈی بلڈر، سلور میڈلسٹ مسٹر ایشیا)
- یش بھاٹی (فٹنس ماڈل، ٹرینر)
- یوگیش ناگر (انڈین کرکٹ پلیئر،آل روانڈر)
- بھونیشور کمار (کرکٹ پلیئر، بلے باز، نائب کپتان انڈین کرکٹ ٹیم)
- ویراٹ کوہلی (کرکٹ پلیئر، سابق کپتان انڈین کرکٹ ٹیم)
- امیت کلسان (باڈی بلڈر، مسٹر ورلڈ، مسٹر یونیورس)
- ویپن کسانہ (ایتھلیٹ، نیزہ باز)
- سورو گرجر (کشتی باز، باکسر، اداکار)
- جئے کرشن سنگھ (انڈین سیاست دان، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی)