"فضل الہی چوہدری" کے نسخوں کے درمیان فرق
سطر 69: | سطر 69: | ||
[[زمرہ:1904ء کی پیدائشیں]] |
[[زمرہ:1904ء کی پیدائشیں]] |
||
[[زمرہ:1982ء کی وفیات]] |
[[زمرہ:1982ء کی وفیات]] |
||
[[زمرہ:پاکستان پیپلز پارٹی کے |
[[زمرہ:پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاست دان]] |
||
[[زمرہ:پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1962ء تا 1965ء]] |
[[زمرہ:پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1962ء تا 1965ء]] |
||
[[زمرہ:پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1972ء تا 1977ء]] |
[[زمرہ:پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1972ء تا 1977ء]] |
نسخہ بمطابق 21:08، 16 فروری 2019ء
فضل الہی چوہدری | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
پانچویں صدر پاکستان | |||||||
مدت منصب 14 اگست 1973ء – 16 ستمبر 1978ء | |||||||
وزیر اعظم | ذوالفقار علی بھٹو | ||||||
| |||||||
آٹھویں مکلم ایوان زیریں پاکستان | |||||||
مدت منصب 15 اگست 1972ء – 9 اگست 1973ء 14 اپریل 1973ء بطور نگران | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 جنوری 1904ء کھاریاں |
||||||
وفات | 2 جون 1982ء (78 سال) لاہور |
||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
||||||
مذہب | سنی مسلمان | ||||||
جماعت | آل انڈیا مسلم لیگ (1942–1947) مسلم لیگ (1947–1967) پاکستان پیپلز پارٹی (1967–1982) |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | شعبہ قانون، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی جامعہ پنجاب |
||||||
پیشہ | سیاست دان ، وزیر ، وکیل | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
فضل الہی چودھری (1973-1978)، 1973ء کے آئین کے تحت ذوالفقار علی بھٹو کے بعد پاکستان کو وہ پہلے صدر بنے۔
ولادت
مرالہ تحصیل کھاریاں ضلع گجرات میں 1904ء کو پیدا ہوئے۔
تعلیم
زرعی یونیورسٹی لائل پور(فیصل آباد)بی ایس سی کیا، علی گڑھ یونیورسٹی سے ایم اے انگلش اور ایل ایل بی کیا،ضلع گجرات میں پریکٹس کرتے رہے۔
سیاسی میدان
1933ء میں گجرات ڈسٹرک بورڈ کے ارکان رہے 1944ء میں گجرات ڈسٹرک مسلم لیگ کے صدر بنے،1946ء مین پنجاب اسمبلی کے ارکان منتخب ہوئے ون یونٹ دور میں مغربی پاکستان اسمبلی کے ارکان بنے1965ء میں سینئر ڈپٹی اسپیکر بنے1969ء میں پیپلز پارٹی میں شریک ہوئے دسمبر 1970 میں کھاریاں کے ایم این اے منتخب ہوئے1971ء میں قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے1973ء میں پاکستان کے پہلے صدرمنتخب ہوئے اور پارلیمانی سیاست میں وسیع تجربہ رکھتے تھے۔ وہ ستمبر 1978ء تک ملک کے صدر رہے اور جنرل ضیاء الحق کی طرف سے اقتدار پر قبضے کے بعد مستعفی ہو گئے۔ آپ کا تعلق گجربرادری سے ہے۔
وفات
یکم جون 1982ء کو فوت ہوئے۔[1]
حوالہ جات
- ↑ خفتگان خاک گجرات،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ،صفحہ173،سلیچ پبلیکیشنز گجرات
بیرونی روابط
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | مکلم ایوان زیریں 1972–1973 |
مابعد |
صدر پاکستان 1973–1978 |
مابعد |
ممکن ہے کہ یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق ہو کیونکہ: This is now deprecated and being deleted in all wikis. All info is now in Wikidata۔ اصولی معیار کے لیے فوری حذف شدگی کے معیار ملاحظہ فرمائیں۔
اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نہیں ہے یا آپ اس کی اصلاح کرنا چاہتے ہوں تو اس اطلاع کو ہٹا دیں، لیکن اس اطلاع کو ان صفحات سے جنھیں آپ نے خود تخلیق کیا ہے نہ ہٹائیں۔ اگر آپ نے یہ صفحہ تخلیق کیا ہے اور آپ اس نامزدگی سے متفق نہیں ہیں، تو ذیل میں موجود بٹن پر کلک کریں اور وضاحت فرمائیں کہ اس مضمون کو کیوں حذف نہیں کیا جانا چاہیے۔ بعد ازاں آپ براہ راست تبادلۂ خیال صفحہ پر جاکر دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کے پیغام کا کوئی جواب دیا گیا ہے یا نہیں۔ خیال رہے کہ جن صفحات میں یہ ٹیگ چسپاں کر دیا جاتا ہے اور وہ حذف شدگی کے معیار کے مطابق ہو یا اس کے تبادلۂ خیال صفحہ پر اسے باقی رکھنے کی کافی وجوہات بیان نہ کی گئی ہو، تو اسے کسی بھی وقت حذف کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ تبادلۂ خیال صفحہ پر پیغام دے چکے ہیں اور اس کے بعد بھی یہ پیغام آپ کو نظر آرہا ہے تو صفحہ کا کیشے صاف کر لیں۔ منتظمین: روابط، تاریخچہ (آخری ترمیم) و نوشتہ جات کی قبل از حذف جانچ کی گئی۔ گوگل کی پڑتال کے وقت ان کو ذہن میں رکھیں: ویب، تازہ ترین۔
|
- 1904ء کی پیدائشیں
- 1 جنوری کی پیدائشیں
- 1982ء کی وفیات
- 2 جون کی وفیات
- لاہور میں وفات پانے والی شخصیات
- مقام و منصب سانچے
- امیدوار برائے حذف شدگی وجہ نامعلوم
- پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاست دان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1962ء تا 1965ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1972ء تا 1977ء
- پاکستانی مسلم شخصیات
- پنجابی شخصیات
- پہلی پاکستانی کابینہ
- جامعہ علی گڑھ کے سابقہ طالب علم
- صدور پاکستان
- ضلع گجرات کی شخصیات
- فضلا جامعہ پنجاب
- قومی اسمبلی پاکستان کے نائب اسپیکر
- کارکنان تحریک پاکستان
- کھاریاں کی شخصیات
- گجر
- قومی اسمبلی پاکستان کے اسپیکر