"مکئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Maispflanze.jpg|thumb|140px|مکئی کا پودا]]
[[تصویر:Maispflanze.jpg|thumb|140px|مکئی کا پودا]]
[[File:Zea mays fraise MHNT.BOT.2011.18.21.jpg|thumb|''Zea mays "fraise"'']]
[[File:Zea mays fraise MHNT.BOT.2011.18.21.jpg|thumb|''Zea mays "fraise"'']]
[[File:Dent Corn 'Oaxacan Green' (Zea mays) MHNT 2.jpg|thumb|''Zea mays "Oaxacan Green"'']]

مکئی (انگریزی:Maize) [[گھاس]] کے خاندان سے تعلق رکھنے والا [[نباتات|پودا]] ہے جس سے [[اناج]] کی پیداوار حاصل ہوتی ہے۔ مکئی کو پہلی بار [[وسط امریکہ]] میں دریافت کیا گیا اور رفتہ رفتہ یہ پورے [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] اور پھر دنیا میں پہلے امریکہ کو دریافت کرنے والے [[یورپ]] اور پھر [[افریقہ]] اور [[ایشیاء]] میں پھیل گیا۔

نسخہ بمطابق 15:57، 2 دسمبر 2013ء

مکئی کا پودا
Zea mays "fraise"
Zea mays "Oaxacan Green"

مکئی (انگریزی:Maize) گھاس کے خاندان سے تعلق رکھنے والا پودا ہے جس سے اناج کی پیداوار حاصل ہوتی ہے۔ مکئی کو پہلی بار وسط امریکہ میں دریافت کیا گیا اور رفتہ رفتہ یہ پورے امریکہ اور پھر دنیا میں پہلے امریکہ کو دریافت کرنے والے یورپ اور پھر افریقہ اور ایشیاء میں پھیل گیا۔ دنیا بھر میں مکئی کی سب سے زیادہ پیداوار امریکہ میں ہوتی ہے جس کا اندازہ تقریباً 332 ملین میٹرک ٹن سالانہ لگایا گیا ہے۔ روایتی طور پر مکئی کے ہائبرڈ یا کثیر قسموں کے ملاپ کو ترجیح دی جاتی ہے، اس کی وجہ حاصل ہونے والی پیداوار ہے۔ مکئی کی بعض قسمیں ایسی ہیں جو تقریباً 7 میٹر تک بلند ہو سکتی ہیں، جبکہ معیاری طور پر مکئی کے پودے کی اوسط اونچائی 2.5 میٹر ہوتی ہے۔

پیداوار

چوٹی کے دس مکئی پیداکار 2009
ملک پیداوار (ٹن) نوٹ
 ریاستہائے متحدہ 333,010,910
 چین 163,118,097
 برازیل 51,232,447
 میکسیکو 20,202,600
 انڈونیشیا 17,629,740
 بھارت 17,300,000
 فرانس 15,299,900
 ارجنٹائن 13,121,380
 جنوبی افریقا 12,050,000
 یوکرین 10,486,300
 دنیا 817,110,509 [A]
-

حوالہ جات