فورٹ روڈ فوڈ اسٹریٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فورٹ روڈ فوڈ اسٹریٹ
فورٹ روڈ فوڈ اسٹریٹ
فورٹ روڈ فوڈ اسٹریٹ

فورٹ روڈ فوڈ اسٹریٹ (Fort Road Food Street) اندرون لاہور شہر میں فورٹ روڈ پر واقع ایک فوڈ اسٹریٹ ہے۔ یہ بادشاہی مسجد کے عقب میں واقع ہے۔[1] اس کا افتتاح 21 جنوری، 2012ء کو حمزہ شہباز شریف نے کیا، جس کا مقصد گوالمنڈی فوڈ اسٹریٹ کا ایک متبادل فراہم کرنا تھا۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Lahori food in a surreal setting — Fort Road Food Street"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2016 
  2. "Inauguration of Food Street"۔ پاکستان ٹوڈے (News)۔ January 21, 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 22, 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]