مقدر کا سکندر (1984ء فلم)
اس مضمون کو ویکیپیڈیا کے دیگر مضامین سے مربوط کرنے کی مزید ضرورت ہے۔
|
مقدر کا سکندر | |
---|---|
انگریزی | Alexander the Great |
ہدایت کار | اقبال کشمیری |
پروڈیوسر | سلیم اشرفی |
تحریر | راشد ساجد |
منظر نویس | جعفر عرش |
کہانی | شیخ اقبال |
ماخوذ از | پیسہ |
ستارے | |
راوی | محمد اسماعیل (مرحوم) |
موسیقی | واجد ناشاد |
سنیماگرافی | غنی احمد |
ایڈیٹر | سلیم احمد راشد |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | فیمس ویڈیو |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 2:23:45 دقیقہ |
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
مقدر کا سکندر (انگریزی: Muqaddar Ka Sikandar) اردو زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 23 مارچ، 1984ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن اور میوزکل فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں اوسط ثابت ہوئی تھی یہ فلم کراچی سرکٹ میں سلور جوبلی ہفتے 4 / 31 ہفتے تک کامیاب نمائش ہوئی تھی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر اقبال کشمیری تھے۔ پروڈیوسر سلیم اشرفی تھے۔ کہانی شیخ اقبال نے لکھی تھی۔ اس میں محمد علی، سلطان راہی، ممتاز، منور سعید اور ریحان وغیرہ تھے[1]فلم کی موسیقی واجد علی ناشاد نے ترتیب دی، فلم کے نغمات تسلیم فضلی اور سعید گیلانی نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ایم سعید انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور ناہید اختر، مہناز بیگم، شمسہ کنول نے گیت گائے۔
کہانی
[ترمیم]پیسہ، پیسہ، پیسہ، انسان کی خواہش پیسہ۔ ہر گھر کی ضرورت پیسہ۔ پیسے کی ہوس میں انسان شیطان بن جاتا ہے۔ اور انسان جب شیطان بن جائے تو ایک کہانی جنم لیتی ہے۔ مقدر کا سکندر کی کہانی پیسے کی بنیاد پر رکھی گئی ہے۔ جس کا ہر کردار پیسے کے پیچھے بھاگتا ہے۔ جب پیسہ اس کہانی کے ایک بُھوکے ننگے اور لاوارث کردار سکندر کے پیچھے بھاگتا ہے۔ سکندر جب مقدر کا سکندر بن جاتا ہے۔ تو کہانی ختم ہو جاتی ہے۔
کاسٹ
[ترمیم]
|
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عاشق علی حجرہ شاہ مقیم (15 جون 2022ء)۔ "«مقدر کا سکندر کے فلمی کریڈٹ (اردو - 1984) ڈاؤن لوڈ کریں»"۔ یوٹیوب۔ فاموس ویڈیو اوریجنل۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2022
بیرونی روابط
[ترمیم]- مقدر کا سکندر آئی ایم ڈی بی پر
- مقدر کا سکندر ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- مقدر کا سکندر ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- مقدر کا سکندر ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر
پیش نظر صفحہ دستاویزی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ پاکستانی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
- 1984ء کی فلمیں
- دستاویزی فلموں کے نامکمل مضامین
- ایکشن فلمیں
- پاکستانی ایکشن فلمیں
- پاکستانی ایڈونچر فلمیں
- پاکستانی جرم فلمیں
- پاکستانی فلمیں
- پاکستانی فنتاسی فلمیں
- پاکستانی ڈراما فلمیں
- پنجابی زبان کی فلمیں
- سلطان راہی کی فلمیں
- نگار اعزاز جیتنے والی شخصیات
- لولی وڈ
- 1980ء کی دہائی کی اردو زبان کی فلمیں
- پاکستانی رومانوی ڈراما فلمیں
- اردو زبان کی پاکستانی فلمیں