جامعہ پنجاب کی شخصیات کی فہرست
یہ جامعہ پنجاب، جو لاہور، پنجاب، پاکستان مین واقع ہے اس کے قابل ذکر فضلا، منتظمین اور اساتذہ کی فہرست ہے۔
قابل ذکر فضلا[ترمیم]
- ثناء اللہ امرتسری[1][2]
- انور کمال پاشا
- ابن انشا
- چودھری رحمت علی
- جگن ناتھ آزاد
- حامد میر
- حسن نثار
- رفیق تارڑ
- سرتاج عزیز
- طاہر القادری
- عاصمہ جہانگیر
- عبد السلام – نوبل انعام یافتہ
- عنایت اللہ خاں مشرقی
- کلثوم نواز شریف
- کولن ڈیوڈ
- مجاہد کامران
- محمد منور مرزا
- مخدوم جاوید ہاشمی
- مہر عبد الحق سومرہ
- معین الدین احمد قریشی
- مرزا طاہر احمد
- ہر گوبند کھرانا
- یوسف رضا گیلانی