آصف علی اصغر فیضی
ظاہری ہیئت
| آصف علی اصغر فیضی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 10 اپریل 1899ء [1][2] متھے رن ، بمبئی پریزیڈنسی |
| وفات | 23 اکتوبر 1981ء (82 سال)[1][2] ممبئی ، مہاراشٹر ، بھارت |
| شہریت | |
| رکن | عرب اکیڈمی دمش ، یونین پبلک سروس اکیڈمی |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | سینٹ جانز کالج سینٹ زیوئرس کالج، ممبئی گورنمنٹ لا کالج، ممبئی |
| تعلیمی اسناد | بیرسٹر |
| پیشہ | مفسرِ قانون [3][4]، استاد جامعہ ، سفارت کار [4]، کرکٹ کھلاڑی |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1][5] |
| ملازمت | جامعہ کشمیر |
| کھیل | کرکٹ |
| اعزازات | |
| درستی - ترمیم | |
آصف علی اصغر فیضی (پیدائش: 10 اپریل 1899ء - 23 اکتوبر 1981ء) بھارتی ماہرِ تعلیم، قانون دان، مصنف، سفیر، کرکٹ کھلاڑی اور اسلامی علوم کے عالم تھے جنھیں جدید اسماعیلی علوم کے سرکردہ علمبرداروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ انھوں نے 1949ء سے 1952ء تک مصر میں بھارت کے دوسرے سفیر اور 1957ء سے 1960ء تک جموں و کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔[6] انھیں 1962ء میں بھارتی صدر نے پدم بھوشن کے اعزاز سے نوازا، جو ہندوستان کا تیسرا سب سے بڑا شہری اعزاز ہے۔[7] آصف علی اصغر فیضی بدرالدین طیب جی کے پوتے اور مشہور طیب جی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 3 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12966655m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- 1 2 Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/3095 — بنام: Asaf Ali Asghar Fyzee
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/12882817X — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/12882817X — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/263020899
- ↑ Farhad Daftary (30 نومبر 2014)۔ Fifty Years in the East: The Memoirs of Wladimir Ivanow۔ I.B.Tauris۔ ص 91–۔ ISBN:978-1-78453-152-2
- ↑ Asaf Ali Asghar Fyzee (2005)۔ Cases in the Muhammadan Law of India, Pakistan and Bangladesh۔ Oxford University Press۔ ISBN:978-0-19-565450-9
زمرہ جات:
- 1899ء کی پیدائشیں
- 10 اپریل کی پیدائشیں
- 1981ء کی وفیات
- 23 اکتوبر کی وفیات
- ممبئی میں وفات پانے والی شخصیات
- بھارت میں اموات
- ادب اور تعلیم کے شعبے میں پدم بھوشن وصول کنندگان
- بھارت کے سفرا برائے مصر
- بھارتی اسماعیلی
- بھارتی سفارتکار
- بھارتی قانونی مصنفین
- بیسویں صدی کے بھارتی تعلیمی نظریہ ساز
- بیسویں صدی کے بھارتی قانون دان
- بیسویں صدی کے مسلمان محققین اسلام
- سلیمانی بوہرے
- سینٹ جانز کالج، کیمبرج کے فضلا
- سینٹ زیوئرز کالج، ممبئی کے فضلا
- طیب جی خاندان
- علماء علوم اسلامیہ
- ممبئی کے سیاست دان
- ممبئی کے مصنفین
- یونیورسٹی آف کشمیر
- 1401ھ کی وفیات
