ایڈگرایلن پو
ایڈگرایلن پو | |
---|---|
(انگریزی میں: Edgar Allan Poe) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Edgar Allan Poe) |
پیدائش | 19 جنوری 1809[1][2][3][4][5][6][7] بوسٹن[8][9][10] |
وفات | 7 اکتوبر 1849 (40 سال)[1][2][3][4][5][6][7] بالٹی مور[11][9][10] |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ورجینیا یونائیٹڈ اسٹیٹس ملٹری اکیڈمی |
پیشہ | شاعر[12][13]، مصنف[12][10][13][14]، مضمون نگار، ادبی نقاد[12]، ڈراما نگار، صحافی[12]، سائنس فکشن مصنف، ناول نگار، مصنف[15]، غنائی شاعر |
مادری زبان | امریکی انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[16] |
تحریک | رومانیت |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
ایڈگرایلن پو (انگریزی: Edgar Allan Poe) انیسویں صدی کے امریکی شاعر، ناول و افسانہ نگار، نقاد اور صحافی ہیں جو اپنی ڈراؤنی، پُراسرار اور سائنسی کہانیوں کی وجہ سے عالمی شہرت رکھتے ہیں۔
حالات زندگی[ترمیم]
ایڈگرایلن پو کی پیدائش 19 جنوری 1809ء کو بوسٹن، میساچوسٹس، ریاستہائے متحدہ امریکا میں اداکار خاندان میں ہوئی۔[17] 1826ء میں ورجینیا یونیورسٹی میں داخل ہوئے پر نکال دیے گئے۔ دو سال ریاستہائے متحدہ فوجی اکیڈمی میں بھی رہے۔ اس کے علاوہ امریکا بری فوج میں خدمات بھی انجام دیں۔
پو ایک قابل شاعر اور ذہین نقاد تھے لیکن بین الاقوامی طور پر ان افسانوں کے ذریعے مشہور ہوئے جن کے موضوعات میں زبردست قوتِ تخلیق، انتہائی تخیلاتی طاقت اور تعمیری تکنیک میں حیرت انگیز کمال رکھتے تھے۔ پو عجیب الخلقت اور ڈراؤنے ادب کے استاد اور سائنسی کہانیوں کے بانی بھی تھے جو بعد میں آرتھر کونن ڈویل، جولیس ورن اور ایچ جی ویلز نے بھی لکھیں۔ پو سراغرساں کہانی کے بھی موجد تھے۔[18]
تصانیف[ترمیم]
- The Narrative of Arthur Gordon Pym of Nantucket
- Eureka: A Prose Poem
- Politian
- A Dream Within a Dream
- The Murders in the Rue Morgue
- The Oval Portrait
- The City in the Sea
وفات[ترمیم]

ایڈگرایلن پو 7 اکتوبر 1849ء کو بالٹیمور، میری لینڈ، ریاستہائے متحدہ امریکا میں وفات پا گئے۔[19]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/11859527X — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11920094f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب Benezit ID: https://doi.org/10.1093/benz/9780199773787.article.B00143511 — بنام: Edgar Allan Poe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Benezit Dictionary of Artists — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-19-977378-7
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Edgar-Allan-Poe — بنام: Edgar Allan Poe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6dn43nc — بنام: Edgar Allan Poe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/5209 — بنام: Edgar Allan Poe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?622 — بنام: Edgar Allan Poe — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/11859527X — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/11859527X — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: По Эдгар Аллан
- ^ ا ب پ اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/12666 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/11859527X — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1744/ — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اگست 2020
- ↑ https://cs.isabart.org/person/13400 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/library/bios/ — عنوان : Library of the World's Best Literature
- ↑ یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500212765 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مئی 2021 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 5 اگست 2015
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11920094f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ایڈگرایلن پو ،اوکسفرڈ امریکن نیشنل بائیوگرافی آن لائین، نیویارک امریکا
- ↑ اردو ڈائجسٹ لاہور، عالمی ادب نمبر، فروری 2011ء
- ↑ ایڈگرایلن پو، اوکسفرڈ امریکن نیشنل بائیوگرافی آن لائین، نیویارک امریکا
- 1809ء کی پیدائشیں
- 19 جنوری کی پیدائشیں
- 1849ء کی وفیات
- 7 اکتوبر کی وفیات
- Wikipedia articles with faulty authority control identifiers (SBN)
- ایڈگرایلن پو
- آئرش نژاد امریکی شخصیات
- امریکی مرد مصنفین
- امریکی مرد ناول نگار
- امریکی ناول نگار
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- انیسویں صدی کے امریکی شعراء
- انیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- انیسویں صدی کے امریکی ناول نگار
- بالٹیمور، میری لینڈ کے مصنفین
- برونکس کی شخصیات
- بوسٹن، میساچوسٹس کے مصنفین
- پنسلوانیا کے ناول نگار
- رومانوی شعرا
- فلاڈیلفیا، پنسلوانیا کے مصنفین
- مرد امریکی شعرا
- میری لینڈ کے مصنفین
- میری لینڈ کے ناول نگار
- میساچوسٹس کے ناول نگار
- نیو یارک (ریاست) کے مصنفین
- نیو یارک (ریاست) کے ناول نگار
- ورجینیا کے مصنفین
- ورجینیا کے ناول نگار
- انیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- رزمیہ شاعر
- معاشرتی ناقدین
- امریکی ادبی نقاد
- امریکی مرد ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- ادبی نظریہ ساز
- انیسویں صدی کے امریکی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- یونائیٹڈ اسٹیٹس ملٹری اکیڈمی کے فضلا