مندرجات کا رخ کریں

سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1991-92ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1991-92ء
سری لنکا
پاکستان
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ پاکستان 3 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور سنتھ جے سوریا (238) رمیز راجہ (220)
زیادہ وکٹیں پرمودیا وکرماسنگھے (8) وقار یونس (16)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ پاکستان 5 میچوں کی سیریز 4–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور ہشان تلکارتنے (156) انضمام الحق (326)
زیادہ وکٹیں چمپاکا رامانائیکے (6) عاقب جاوید (8)

سری لنکا کی قومی کرکٹ ٹیم نے دسمبر 1991ء سے جنوری 1992ء تک پاکستان کا دورہ کیا اور پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 3میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ پاکستان نے ٹیسٹ سیریز 1-0 سے جیت لی۔ سری لنکا کی کپتانی اراوندا ڈی سلوا اور پاکستان کی کپتانی عمران خان نے کی۔ اس کے علاوہ، ٹیموں نے 5میچوں کی محدود اوورز انٹرنیشنل سیریز کھیلی جو پاکستان نے 4-1 سے جیتی۔ [1]

دستے

[ترمیم]
ٹیسٹ ایک روزہ بین الاقوامی
 پاکستان  سری لنکا  پاکستان  سری لنکا

ٹیسٹ سیریز

[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ

[ترمیم]
12–17 دسمبر 1991ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
270 (118.5 اوورز)
سنتھ جے سوریا 77 (168)
وقار یونس 5/84 (30.5 اوورز)
423/5ڈکلیئر (157 اوورز)
سلیم ملک 101 (207)
ڈان انوراسری 3/106 (61 اوورز)
137/5 (46.4 اوورز)
ہشان تلکارتنے 42 * (75)
وقار یونس 2/43 (14.4 اوورز)
میچ ڈرا
جناح اسٹیڈیم، سیالکوٹ
امپائر: اکرام ربانی اور خضرحیات
میچ کا بہترین کھلاڑی: سلیم ملک (پاکستان)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 15 دسمبر آرام کا دن تھا۔
  • پرمودیا وکرماسنگھے (سری لنکا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹیسٹ

[ترمیم]
20–25 دسمبر 1991ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
109/2 (36 اوورز)
رمیز راجہ 51* (102)
پرمودیا وکرماسنگھے 1/27 (7 اوورز)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 23 دسمبر آرام کا دن تھا۔
  • دوسرے، تیسرے، چوتھے یا پانچویں دن کوئی کھیل نہیں ہو۔

تیسرا ٹیسٹ

[ترمیم]
2–7 جنوری 1992ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
240 (72.1 اوورز)
سنتھ جے سوریا 81 (95)
وقار یونس 4/87 (21 اوورز)
221 (106.2 اوورز)
رمیز راجہ 63 (147)
پرمودیا وکرماسنگھے 5/73 (32 اوورز)
165 (51 اوورز)
سنتھ جے سوریا 45 (87)
وقار یونس 5/65 (17 اوورز)
188/7 (70.5 اوورز)
زاہد فضل 78 (164)
کپیلا وجے گونا وردنے 4/51 (17.2 اوورز)
پاکستان 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: خالد عزیز اور شکور رانا
میچ کا بہترین کھلاڑی: وسیم اکرم (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • 5 جنوری کو آرام کا دن تھا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

[ترمیم]

پاکستان نے سیریز 4-1 سے جیت لی۔

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
10 جنوری 1992ء
سکور کارڈ
سری لنکا 
155/6 (40 اوورز)
ب
 پاکستان
157/2 (36.5 اوورز)
ہشان تلکارتنے 37* (34)
وقار یونس 2/13 (8 اوورز)
پاکستان 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
اسپورٹس اسٹیڈیم، سرگودھا
امپائر: امان اللہ خان اور خضرحیات
بہترین کھلاڑی: رمیز راجہ (پاکستان)

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
13 جنوری 1992ء
سکور کارڈ
پاکستان 
210/5 (40 اوورز)
ب
 سری لنکا
181 (36.1 اوورز)
روشن ماہنامہ 60 (زخمی ریٹائرڈ) (79)
وسیم اکرم 3/31 (6.1 اوورز)
پاکستان 29 رنز سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: محبوب شاہ اور ریاض الدین
بہترین کھلاڑی: عمران خان (پاکستان)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
15 جنوری 1992ء
سکور کارڈ
پاکستان 
241/3 (40 اوورز)
ب
 سری لنکا
182/9 (40 اوورز)
ہشان تلکارتنے 44 (52)
عمران خان 3/15 (8 اوورز)
پاکستان 59 رنز سے جیت گیا۔
نیاز اسٹیڈیم، حیدرآباد
امپائر: شکیل خان اور توفیق خان
بہترین کھلاڑی: جاوید میانداد (پاکستان)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
17 جنوری 1992ء
سکور کارڈ
پاکستان 
205/5 (40 اوورز)
ب
 سری لنکا
206/6 (39.4 اوورز)
سری لنکا 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
ابن قاسم باغ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: میاں محمد اسلم اور شکور رانا
بہترین کھلاڑی: انضمام الحق (پاکستان)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
19 جنوری 1992ء
سکور کارڈ
پاکستان 
271/4 (40 اوورز)
ب
 سری لنکا
154 (38.4 اوورز)
پاکستان 117 رنز سے جیت گیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: جاوید اختر اور صدیق خان
بہترین کھلاڑی: انضمام الحق (پاکستان)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ریکارڈ اور شماریات

[ترمیم]

بلے باز

[ترمیم]
ٹیسٹ
کھلاڑی ملک میچز اننگز رنز نمبر اوسط سٹرائیک ریٹ زیادہ سکور 100 50 4s 6s
سنتھ جے سوریا سری لنکا کا پرچم 3 4 238 1 79.33 57.21 81 0 2 37 0
رمیز راجہ پاکستان کا پرچم 3 4 220 1 73.33 41.50 98 0 3 26 0
زاہد فضل پاکستان کا پرچم 3 4 148 0 37.00 31.82 78 0 1 21 0
ہشان تلکارتنے سری لنکا کا پرچم 3 4 116 1 38.66 33.23 49 0 0 11 0
عمران خان پاکستان کا پرچم 3 3 115 1 57.50 41.81 93* 0 1 13 3
ایک روزہ بین الاقوامی
کھلاڑی ملک میچز اننگز رنز نمبر اوسط سٹرائیک ریٹ زیادہ سکور 100 50 4s 6s
وقار یونس پاکستان کا پرچم 5 4 326 0 81.50 87.63 117 2 1 30 3
جاوید میانداد پاکستان کا پرچم 5 4 223 2 111.50 87.79 115* 1 1 21 4
سلیم ملک پاکستان کا پرچم 5 4 187 1 62.33 92.57 102 1 0 11 0
رمیز راجہ پاکستان کا پرچم 5 5 178 0 35.60 65.68 74 0 2 17 0
ہشان تلکارتنے سری لنکا کا پرچم 5 5 156 2 52.00 81.25 44 0 0 7 2
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[2][3]

گیند باز

[ترمیم]
ٹیسٹ
کھلاڑی ملک میچز اننگز وکٹیں اوورز رنز اکانومی اوسط بہترین بولنگ 5 وکٹ 10 وکٹ
وقار یونس پاکستان کا پرچم 3 4 16 83.3 279 3.34 17.43 5/65 2 0
پرمودیا وکرماسنگھے سری لنکا کا پرچم 3 4 8 92.0 273 2.96 34.12 5/73 1 0
کپیلا وجے گونا وردنے سری لنکا کا پرچم 1 2 7 48.4 98 2.01 14.00 4/51 0 0
عاقب جاوید پاکستان کا پرچم 3 4 6 50.1 145 2.89 24.16 3/70 0 0
وسیم اکرم پاکستان کا پرچم 3 4 6 85.0 211 2.48 35.16 3/71 0 0
ایک روزہ بین الاقوامی
کھلاڑی ملک میچز اننگز وکٹیں اوورز رنز اکانومی اوسط بہترین بولنگ 5 وکٹ 10 وکٹ
عاقب جاوید پاکستان کا پرچم 5 5 8 35.4 140 3.92 17.50 3/30 0 0
وقار یونس پاکستان کا پرچم 5 5 7 40.4 171 4.27 24.42 2/13 0 0
چمپاکا رامانائیکے سری لنکا کا پرچم 5 5 6 36.0 140 3.88 23.33 2/30 0 0
وسیم اکرم پاکستان کا پرچم 5 5 6 38.1 149 3.90 24.83 3/31 0 0
مشتاق احمد پاکستان کا پرچم 4 4 6 32.0 152 4.75 25.33 2/37 0 0
کپیلا وجے گونا وردنے سری لنکا کا پرچم 5 5 6 38.0 238 6.26 39.66 2/43 0 0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[4][5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Sri Lanka in Pakistan 1991–92"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2014 
  2. "Sri Lanka in Pakistan Test Series, 1991/92 Cricket Team Records & Stats | ESPNcricinfo.com"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2021 
  3. "Sri Lanka in Pakistan ODI Series, 1991/92 Cricket Team Records & Stats | ESPNcricinfo.com"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2021 
  4. "Sri Lanka in Pakistan Test Series, 1991/92 Cricket Team Records & Stats | ESPNcricinfo.com"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2021 
  5. "Sri Lanka in Pakistan ODI Series, 1991/92 Cricket Team Records & Stats | ESPNcricinfo.com"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2021