سلینگ خپلو بلتستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سلینگ خپلو سے 4کومیٹر کے فاصلے پر یوچونگ سے پہلے سیدھے ہاتھ پردریاۓ شیوک کے اوپر واقع پل پار کرنے کے بعد ایک نھایت حسین و جمیل جگہ ہے جو سیاحوں کیلے نہایت پر کشش ہے اور یہان پر سپاں ٹوق کے نام سے مشہور جگہ ہے جس کو دیکھنے کے لیے پورا بلتستان امنڈ ٓتا ہے اور یہاں سلینگ کے پل کو پار کے ٓآپ سیدھے اگے جاہیں تو سیدھے ہاتھ کی ترف مچلو اور الٹے ہاتھ پر سپاں ٹوق اتا ہے سپاں ٹوق کو پا ر کر ک آپ سیدھے سوغا گاوں جاسکتے ہیں

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]