محبوب شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محبوب شاہ
رکن قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست 2018
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

محبوب شاہ ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے قومی اسمبلی پاکستان کے رکن ہیں۔

سیاسی زندگی[ترمیم]

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی حیثیت سے این اے-6 (دیر زیریں-1) سے لڑے اور کامیاب ہوئے۔[1] انہوں نے 63,440 ووٹ حاصل کیے اور متحدہ مجلس عمل کے مولانا اسد اللہ کو شکست دی۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Dawn Report (27 جولائی 2018)۔ "PTI knocks out JI in its stronghold"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2018۔
  2. "NA-6 Result – Election Results 2018 – Lower Dir 1 – NA-6 Candidates – NA-6 Constituency Details – thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk (انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2018۔