این اے-6 (دیر زیریں-1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے۔34 (دیر زیریں-1)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہ ضلع دیر زیریں
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔34 (دیر زیریں-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 4 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔94، پی ایف۔95، پی ایف۔96 اور پی ایف۔97۔

عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

اعداد و شمار[ترمیم]

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 504,091
  • صنفی تناسب: 59 فیصد مرد؛ 41 فیصد خواتین

مقابلہ[ترمیم]

امیدوار جماعت
ملک عظمت خان پاکستان پیپلز پارٹی
محمد بشیر خان پاکستان تحریک انصاف
فرید خان یوسفزئی پاکستان مسلم لیگ (ن)
صفی الرحمان آل پاکستان مسلم لیگ
صاحبزادہ محمد یعقوب جماعت اسلامی
محمد آزم خان عوامی نیشنل پارٹی

نتیجہ [1][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
صاحب زادہ محمد یعقوب جماعت اسلامی پاکستان 46968
محمد بشیر خان پاکستان تحریک انصاف 45503
فضل اللہ جمعیت علمائے اسلام ف 5313

جماعت اسلامی پاکستان کے صاحب زادہ محمد یعقوب نے 46968 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]