کمپیوٹنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Babbage Difference Engine (Being utilised).jpg

کمپیوٹنگ یا شمارندکاری (computing) دراصل ایک ایسا شعبہ علم شمارندہ ہے کہ جسمیں شمارندی آلات کے استعمال، ہارڈویئر (ہارڈ ڈسک) میں ہونے والے برقی عملیات (electrical processes) اور علم شمارندہ یا کمپیوٹر سائنس پر اثر انداز ہونے والے نظریات سے متعلق بحث کی جاتی ہے۔ انجمن کمپیوٹر کاری آلات (Association of Computing Machinery) کے تحت شائع ایک مضمون Computing As a Discipline میں شمراندہ کاری کی تعریف یوں کی گئی ہے۔

  • معلومات کی وضاحت اور انتقال کرنے والے الخوارزمی (algorithmic) عملیات کا منظم مطالعہ، تادیب شمارندکاری (discipline of computing) کہلاتا ہے: انکا نظریہ، تجزیہ، طرحبند (ڈیزائن)، سود مندی، انجام دہی اور نفاذ۔ ضمنی طور پر شمارندکاری میں ایک بنیادی سوال یہ ہوتا ہے کہ، (سودمند طور پر) کیا خودکار کیا جاسکتا ہے۔

نیز دیکھیے[ترمیم]