"حزقیل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 33: | سطر 33: | ||
==حوالہ جات== |
==حوالہ جات== |
||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
{{تناخ میں ابنیاء}} |
|||
[[زمرہ:نبی اور رسول]] |
[[زمرہ:نبی اور رسول]] |
||
[[زمرہ:عہد نامہ قدیم]] |
[[زمرہ:عہد نامہ قدیم]] |
نسخہ بمطابق 19:19، 2 جون 2015ء
حزقی ایل | |
---|---|
نبی، Priest | |
پیدائش | c. 622 BCE یروشلم |
وفات | c. 570 BCE بابل (؟) |
مزار | Ezekiel's Tomb، Al Kifl, عراق |
تہوار | اگست 28 - آرمینائی کلیسیا جولائی 23 - راسخ الاعتقاد اور رومن کیتھولک جولائی 21 - لوتھریت |
حزقی ایل یا حزقیال عبرانی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں خدا کا زور۔
حیات
یہ اسیری دور کے ایک کاہن تھے جو عہد نامہ قدیم کے مطابق ایک نبی تھے اور یرمیاہ اور دانی ایل (دانیال) نبی کے ہمعصر تھے۔ [1] یہ اسیری سے پہلے یہودیہ میں پلے بڑھے اور 597ق-م میں بخت نصر کے دور میں قیدی بنا کر بابل لائے گئے۔[2]اسیری کے پانچویں سال ان کو نبوت ملی۔[3]