"چودھری محمد علی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، وزیر اعظم |
||
سطر 30: | سطر 30: | ||
}} |
}} |
||
'''چوہدری محمد علی''' پاکستانی سیاست دان تھے جو [[1955ء]] سے [[1956ء]] تک [[پاکستان]] کے وزیر اعظم رہے۔ آپ جالندھر کے آرائیں خاندان میں پیدا ہوئے اور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ برطانوی حکومت کے دوران میں آپ کا شمار اعلیٰ مسلمان سول سرونٹس میں ہوتا تھا۔ پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نئی مملکت کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا اور بعد میں وزیر خزانہ۔ |
'''چوہدری محمد علی''' پاکستانی سیاست دان تھے جو [[1955ء]] سے [[1956ء]] تک [[پاکستان]] کے وزیر اعظم رہے۔ آپ جالندھر کے آرائیں خاندان میں پیدا ہوئے اور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ برطانوی حکومت کے دوران میں آپ کا شمار اعلیٰ مسلمان سول سرونٹس میں ہوتا تھا۔ پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نئی مملکت کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا اور بعد میں وزیر خزانہ۔ |
||
1955ء میں اس وقت کے گورنر جنرل [[اسکندر مرزا]] نے آپ کو [[محمد علی بوگرہ]] کی جگہ پاکستان کا |
1955ء میں اس وقت کے گورنر جنرل [[اسکندر مرزا]] نے آپ کو [[محمد علی بوگرہ]] کی جگہ پاکستان کا وزیر اعظم نامزد کیا ۔ آپ کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان کے لیے پہلا آئین بنانا تھے جو 1956ء میں نافذ ہوا۔ |
||
{{خانہ جانشینی آغاز}} |
{{خانہ جانشینی آغاز}} |
نسخہ بمطابق 11:09، 17 مارچ 2018ء
چودھری محمد علی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر اعظم پاکستان | |||||||
مدت منصب 12 اگست 1955 – 12 ستمبر 1956 | |||||||
حکمران | ایلزبتھ دوم (قبل از 1956) | ||||||
صدر | اسکندر مرزا (از 1956) | ||||||
| |||||||
وزیر دفاع پاکستان | |||||||
مدت منصب 12 اگست 1955 – 12 ستمبر 1956 | |||||||
| |||||||
وزیر خزانہ پاکستان | |||||||
مدت منصب 24 اکتوبر 1951 – 11 اگست 1955 | |||||||
وزیر اعظم | خواجہ ناظم الدین محمد علی بوگرہ | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 15 جولائی 1905ء [1] جالندھر |
||||||
وفات | 2 دسمبر 1982ء (77 سال)[2] ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی، کراچی |
||||||
شہریت | برطانوی ہند پاکستان |
||||||
جماعت | مسلم لیگ آل انڈیا مسلم لیگ |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ پنجاب (–1925) اسلامیہ کالج لاہور |
||||||
پیشہ | سیاست دان ، اکیڈمک ، ماہر معاشیات ، سرمایہ کار | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
چوہدری محمد علی پاکستانی سیاست دان تھے جو 1955ء سے 1956ء تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔ آپ جالندھر کے آرائیں خاندان میں پیدا ہوئے اور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ برطانوی حکومت کے دوران میں آپ کا شمار اعلیٰ مسلمان سول سرونٹس میں ہوتا تھا۔ پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نئی مملکت کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا اور بعد میں وزیر خزانہ۔ 1955ء میں اس وقت کے گورنر جنرل اسکندر مرزا نے آپ کو محمد علی بوگرہ کی جگہ پاکستان کا وزیر اعظم نامزد کیا ۔ آپ کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان کے لیے پہلا آئین بنانا تھے جو 1956ء میں نافذ ہوا۔
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | وزیر خزانہ پاکستان 1951ء – 1955ء |
مابعد |
ماقبل | وزیراعظم پاکستان 1955ء & ndash; 1956ء |
مابعد |
ماقبل | وزیر دفاع پاکستان 1955ء – 1956ء |
مابعد |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6rz9vnk — بنام: Chaudhry Muhammad Ali — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n50058322 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مارچ 2020 — ناشر: کتب خانہ کانگریس
بیرونی روابط
زمرہ جات:
- 1905ء کی پیدائشیں
- 15 جولائی کی پیدائشیں
- 1982ء کی وفیات
- 2 دسمبر کی وفیات
- مقام و منصب سانچے
- معتمدین خزانہ پاکستان
- اساتذہ بھارتی تعلیم گاہیں
- دوسری جنگ عظیم کی بھارتی شخصیات
- پاکستان مسلم لیگ کے سیاست دان
- پاکستانی سرکاری ملازمین
- جمہوریت کے پاکستانی فعالیت پسند
- پاکستانی ماہرین معاشیات
- پاکستانی یاداشت نگار
- کراچی کی شخصیات
- لاہوری شخصیات
- پنجابی شخصیات
- فضلا جامعہ پنجاب
- پاکستان کے وزرائے اعظم
- 1980ء کی وفیات
- چوہدری محمد علی
- وزرائے خزانہ پاکستان
- جالندھر کی شخصیات
- پنجاب، پاکستان کے سیاستدان
- ضلع کراچی کی شخصیات