"ضلع دیر بالا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: fr:District d'Upper Dir
سطر 14: سطر 14:
کُل قابِل کاشت رقبہ 41750 ہھيکٹيرز ہے
کُل قابِل کاشت رقبہ 41750 ہھيکٹيرز ہے


{{خیبر پختونخوا}}
{{صوبہ سرحد}}
{{نامکمل}}
{{نامکمل}}
[[زمرہ:سرحد کے شہر]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے شہر]]


[[en:Upper Dir District]]
[[en:Upper Dir District]]

نسخہ بمطابق 15:33، 25 ستمبر 2010ء

صوبہ سرحد کا نقشہ جس میں زرد رنگ دیر کو ظاہر کر رہا ہے

صوبہ سرحد کا ضلع۔ ضلع اپردیر نواب شاہجہان خان کي ایک سابقہ رياست تھي ۔ 1969 میں یہ پاکستان میں ضم کي گئي اور مالاکنڈ ڈويژن بننے کی بعد1970 ميں اسکو ضلع کا درجہ ديا گيا۔1996 ميں ضلع دير کو مزيد دو حصوں لوئر دیر اوراپردیر میں تقسيم کيا گيا۔ يہ ضلع خوبصورت مناظر اور محنت کش افرادي قوت کي وجہ سے مشہور ہے۔ذرائع معاش ميںجنگلات ،معدني دولت،کھيتي باڑي ،تجارت اور سمندرپار روزگار کو مرکزي حيثيت حاصل ہے۔


شماريات

ضلع کا کُل رقبہ 3699 مربع کلوميٹر ہے۔

یہاں في مربع کلو میٹر 188 افراد آباد ہيں

سال 2004-05ميں ضلع کي آبادي 694000 تھی

کُل قابِل کاشت رقبہ 41750 ہھيکٹيرز ہے

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔