بین الاقوامی آب نگاری تنظیم
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| بین الاقوامی آب نگاری تنظیم International Hydrographic Organization Organisation hydrographique internationale (فرانسیسی) |
|
|---|---|
رکن ممالک منظوری شدہ، رکنیت کا انتظار رکنیت درخواست
|
|
| قیام | 21 جون 1921 |
| مراکز قیادت | بین الاقوامی آب نگاری بیورو |
| مقام | موناکو |
| رکنیت | 81 ممالک |
| دفتری زبانیں | انگریزی, فرانسیسی |
| کمیٹی راہنمائی | رابرٹ وارڈ (آسٹریلیا) صدر
مصطفی اپتس (ترکی) ڈائریکٹر - علاقائی رابطہ پروگرام گیلس بسیرو (فرانس) ڈائریکٹر - تکنیکی پروگرام |
| موقع حبالہ | http://www.iho.int/ |
بین الاقوامی آب نگاری تنظیم (International Hydrographic Organization) ایک بین الحکومتی تنظیم جو آبی برادری کی نمائندگی کرتی ہے۔
تاریخ [ترمیم]
بین الاقوامی آب نگاری تنظیم کا قیام 1921ء میں بطور بین الاقوامی آب نگاری بیورو کیا گیا تھا۔ موجودہ نام 1970ء میں منظور کیا گیا۔