"شریعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 44: سطر 44:
* [http://huquq.com انسانی حقوق اور اسلامی قوانین]
* [http://huquq.com انسانی حقوق اور اسلامی قوانین]
* [http://www.islamic-sharia.co.uk/main.html اسلامی شریعت کونسل برطانیہ]{{wayback|url=http://www.islamic-sharia.co.uk/main.html |date=20090216145821 }}
* [http://www.islamic-sharia.co.uk/main.html اسلامی شریعت کونسل برطانیہ]{{wayback|url=http://www.islamic-sharia.co.uk/main.html |date=20090216145821 }}
* [http://www.matribunal.com مسلم ثالثی عدالت]
* [http://www.matribunal.com مسلم ثالثی عدالت] {{wayback|url=http://www.matribunal.com/ |date=20150912095309 }}
* [http://bostonreview.net/BR34.2/bowen.php جان، ماہر بشریات]{{wayback|url=http://bostonreview.net/BR34.2/bowen.php |date=20090712043802 }}
* [http://bostonreview.net/BR34.2/bowen.php جان، ماہر بشریات]{{wayback|url=http://bostonreview.net/BR34.2/bowen.php |date=20090712043802 }}
* [http://tabsir.net/?p=844#more-844 خالد کریبی]
* [http://tabsir.net/?p=844#more-844 خالد کریبی]

نسخہ بمطابق 10:52، 15 جون 2023ء


170PX

بسلسلہ مضامین:
اسلام

اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل ہونے والے مجموعہ قوانین کو شریعت یا شرعی قوانین کہتے ہیں۔

شریعت کی اقسام

اللہ تعالیٰ کی طرف سے جو شرعی احکام ہمارے سامنے ہیں وہ

  1. شریعت موسوی
  2. شریعت عیسوی
  3. شریعت محمدی

کی شکل میں ہمارے سامنے ہیں۔

شریعت کا نفاذ

کسی بھی شریعت یا قوانین کو نافذ کرنے کا عمل شریعت کا نفاذ کہلاتا ہے۔

اسلامی شریعت کا نفاذ

اسلامی شریعت کے نفاذ کے حوالے سے دیکھا جائے تو صدر اسلام میں دور نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے علاوہ خلافت راشدہ میں اسلامی قوانین نافذ تھے نیز عہد اسلامی کے کئی درخشاں ادوار میں شریعت کا نفاذ دنیا کے بہت وسیع علاقوں میں رہا ہے۔ موجودہ دور میں کئی ممالک شرعی قوانین کے نفاذ کے دعویدار ہیں۔ جیسے سعودی حکومت یا اسلامی جمہوریہ ایران نیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے بعض ادوار میں یہ دعوی رہا ہے اسی طرح افغانستان کی سابقہ طالبان حکومت نے اپنے ملک میں اسلامی شرعی قوانین نافذ کرنے کے دعوے کیے۔ اس وقت نائجیریا اور ملائیشیا کے کچھ صوبوں میں شرعی قوانین رائج کرنے کے دعویدار ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کے علاقے سوات میں ہونے والا سوات معاہدہ عدل بھی اس سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔

مزید دیکھیے

خاص
قوانین بمطابق

بیرونی روابط

حوالہ جات