ریاست درویش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ریاست درویش
Dervish state
Daraawiish
دولة الدراويش

1896–1920
 

 

پرچم

دارالحکومت تلاح
زبانیں صومالی, عربی
مذہب Allah-green.svg اسلام
حکومت بادشاہت
تاریخ
 - قیام 1896
 - اختتام 1920
Warning: Value specified for "continent" does not comply

ریاست درویش (Dervish state) (صومالی: Dawlada Daraawiish، عربی: دولة الدراويش) ایک ابتدائی بیسویں صدی کی صومالی سنی اسلامی ریاست تھی جسے محمد عبداللہ حسن ایک مذہبی رہنما نے قائم کیا۔ محمد عبداللہ حسن نے قرن افریقہ سے وفادار لوگوں سے ایک فوج تشکیل دی جنہیں درویش کہا جاتا تھا۔