پاکستان کی مسافر ٹرینوں کے نام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

زیل میں پاکستان کی تمام ٹرینوں کے نام دیے جارہے ہیں:

پاکستان
ٹرین کا نام ریلوے لائن ٹرین کی منزلیں ٹرین کی عمر
علامہ اقبال ایکسپریس پاکستان ریلوے سیالکوٹ جنکشنکراچی 1940ء - حال
عوام ایکسپریس پشاور-کراچی
بہاؤالدین زکریا ایکسپریس ملتان-کراچی
بہاولپور ایکسپریس سیالکوٹ-سمہ سٹہ براستہ فیصل آباد
بلوچستان ایکسپریس کراچی-کوئٹہ
بھمبور ایکسپریس راولپنڈی - کراچی براستہ سرگودھا
بولان میل کراچی - کوئٹہ
براق ایکسپریس کراچی-راولپنڈی براستہ فیصل آباد
چلتن ایکسپریس فیصل آباد - کوئٹہ
فیصل آباد ایکسپریس کراچی-فیصل آباد
فرید ایکسپریس کراچی-لاہور براستہ پاکپتن
جعفر ایکسپریس راولپنڈی-کوئٹہ
کراچی ایکسپریس کراچی-لاہور براستہ فیصل آباد
قراقرم ایکسپریس لاہور-کراچی
خوشحال خان خٹک ایکسپریس پشاور-کراچی براستہ ڈیرہ غازی خان
خیبر میل پشاور-کراچی
مہر ایکسپریس ملتان - راولپنڈی براستہ میانوالی
ملت ایکسپریس فیصل آباد - کراچی
نشتر ایکسپریس کراچی-راولپنڈی
پاکستان ایکسپریس راولپنڈی - کراچی براستہ فیصل آباد
راولپنڈی ایکسپریس لاہور-راولپنڈی
سمجھوتہ ایکسپریس لاہور-دہلی براستہ امرتسر بھارت
شالیمار ایکسپریس لاہور-کراچی
سیالکوٹ ایکسپریس سیالکوٹ-راولپنڈی
سبک خرام ایکسپریس لاہور-راولپنڈی
سبک رفتار ایکسپریس لاہور-راولپنڈی
تیزگام راولپنڈی-کراچی
تھر ایکسپریس کراچی-جودھ پور، بھارت

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]