راجیو گاندھی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم
راجیو گاندھی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | حیدرآباد، تلنگانہ، بھارت |
تاسیس | 2003 |
گنجائش | 55,000 |
ملکیت | حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن |
ماہر تعمیرات | ششی پربھو |
مشتغل | حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن |
متصرف | بھارت قومی کرکٹ ٹیم حیدرآباد کرکٹ ٹیم سن رائزرس حیدراباد |
اینڈ نیم | |
شیو لال یادو اینڈ وی وی ایس لکشمن اینڈ | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹیسٹ | 12–16 نومبر 2010: بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ |
آخری ٹیسٹ | 2–5 مارچ 2013: بھارت بمقابلہ آسٹریلیا |
پہلا ایک روزہ | 16 نومبر 2005: بھارت بمقابلہ جنوبی افریقا |
آخری ایک روزہ | 9 نومبر 2014: بھارت بمقابلہ سری لنکا |
بمطابق 22 مارچ 2016 |
راجیو گاندھی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم (Rajiv Gandhi International Cricket Stadium) حیدرآباد، بھارت کا مرکزی کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
ویکی ذخائر پر راجیو گاندھی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
17.406500°N 78.550444°E