آسامی ویکیپیڈیا
Appearance
![]() آسامی ویکیپیڈیا | |
سائٹ کی قسم | انٹرنیٹ دائرۃ المعارف |
---|---|
دستیاب | آسامی زبان |
مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
بانی | آسامی ویکی کمیونٹی |
ایڈیٹر | آسامی ویکی کمیونٹی |
ویب سائٹ | as |
الیکسا درجہ | see ویکیپیڈیا article |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
صارفین | 9,957 (1 دسمبر 2014)[1] |
آغاز | جون 2، 2002 |
موجودہ حیثیت | فعال |
مواد لائسنس | Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 and گنو آزاد مسوداتی اجازت نامہ، Media licensing varies |
آسامی ویکیپیڈیا (انگریزی: Assamese Wikipedia) آزاد دائرۃالمعارف کا آسامی نسخہ ہے۔ اس نسخہ کا ڈومین 2 جون 2002ء کو وجود میں آیا۔ جولائی 2015ء میں اس نے اپنے 3,600 مکمل کیے۔ [2][3] فی الحال آسامی ویکیپیڈیا میں 18,493 مضامین ہیں اور 44,844 مندرج صارفین ہیں۔ آسامی ویکیپیڈیا کا پہلا روکشاپ 29 جنوری 2012ء کو گوہاٹی یونیورسٹی منعقد کیا گیا تھا جبکہ دوسری مرتبہ 1 فروری 2012ء کو تیزپور یونیورسٹی منعقد ہوا۔ ورکشاپ منعقد کرنے کا مقصد لوگوں کو ویکیپیڈیا سے متعارف کروانا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ صارفین ترمیم کرسکیں اور مضامین کا اضافہ کرسکیں۔ بعد میںاسام کے مختلف علاقوں میں متعدد ورکشاپ منعقد کیے گئے۔ [4][5][6][7]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Assamese Wikipedia statistics
- ↑ "Wikipedia Interactive Statistics, Article count"۔ Martin Kozak۔ 2014-12-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-15
- ↑ "List of Wikipedias"۔ Wikimedia foundation۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-23
- ↑ outlookindia.com آرکائیو شدہ 2013-05-29 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ "northeasttoday"۔ 2012-09-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-30
- ↑ telegraphindia.com
- ↑ zeenews.india.com