اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ براہ کرم مضمون میں قابل اعتماد مآخذ کے حوالہ جات درج کرنے میں مدد کریں۔ بلا حوالہ مواد قابل اعتراض ہوتا ہے اس لیے ممکن ہے اسے حذف کر دیا جائے۔(April 2008)
البانوی ویکیپیڈیا (البانوی زبان: Wikipedia Shqip) آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کا البانوی نسخہ ہے۔ اس نسخہ کا آغاز 12 اکتوبر سنہ 2003ء کو ہوا اور اسی دن پہلا مضمون بھی تخلیق کیا گیا۔ اس نسخہ نے دس ہزار مضامین 23 نومبر 2006ء کو مکمل کیے۔ فی الوقت یعنی اپریل 1، 2023 کو البانوی ویکیپیڈیا پر 84,177 مضامین موجود ہیں[1] اور مضامین کی تعداد کے اعتبار سے یہ 73واں بڑا نسخہ ہے۔[1]