کوریائی ویکیپیڈیا
ظاہری ہیئت
سائٹ کی قسم | دائرۃ المعارف |
|---|---|
| دستیاب | کوریائی زبان |
| صدر دفتر | سؤل |
| مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
| ویب سائٹ | ko |
| تجارتی | نہیں |
| اندراج | اختیاری |
کوریائی ویکیپیڈیا (انگریزی: Korean Wikipedia) (کوریائی زبان: 한국어 위키백과))
ویکیپیڈیا کا کوریائی زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔
یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے دو ماہ بعد 11 اکتوبر 2002ء کو شروع کیا گیا تھا۔
[1]
اس میں 12 ستمبر 2026 کے مطابق 762,438 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکیپیڈیا، آزاد دائرۃ المعارف کوریائی ویکیپیڈیا میں |
- Official website
(بزبان کوریائی) - Korean Wikipedia mobile version (بزبان کوریائی)