مندرجات کا رخ کریں

برمی ویکیپیڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برمی ویکیپیڈیا
اسکرین شاٹ
Main page of the Myanmar Wikipedia
سائٹ کی قسم
انٹرنیٹ دائرۃ المعارف
دست‌یاببرمی زبان
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
بانیبرمی ویکی برادری
ویب سائٹmy.wikipedia.org
تجارتینہیں
اندراجاختیاری
آغازجولائی 2004ء

برمی ویکیپیڈیا (انگریزی: Burmese Wikipedia) ویکیپیڈیا کا برمی نسخہ ہے۔ یہ تمام ویکیپیدیاؤں کی طرح ایک آزاد دائرۃ المعارف ہے جس میں کوئی بھی ترمیم کر سکتا اور نئے مضامین کا اضافہ کر سکتا ہے۔ اس نسخہ کا آغاز جولائی 2004ء میں ہوا اور فی الحال اس میں 109,000 مضامین ہیں۔ مئی 2025 تک برمی ویکیپیڈیا میں 129,000 صارفین، 4 منتظمیں اور 2,914 فائلیں ہیں۔ [1] مضمون کی تعداد کے اعتبار سے برمی ویکیپیڈیا 85 ویں نمبر پر ہے۔

خط زمانی

[ترمیم]
  • 2004: برمی ویکیپیڈیا کا آغاز۔
  • 2005: کچھ برمی صارفین کا اجتماع اور آغاز سخن
  • 2008: متن میں حیرت انگیز اضافہ
  • 2010: بینکاک میں ویکیمیڈیا کے ساتھ برمی ویکیپیڈیا کا پہلا ورکشاپ، علاقائی اور بین الاقوامی یونیکوڈ ماہرین اور برمی صارفین کی شرکت۔
  • 2010: بار کیمپ یانگون میں برمی صارفین کا تعارف۔

تقریبات اور فروغ

[ترمیم]
برمی ویکیپیڈیا (تجدید)
مضامین 109050
فائلیں 2914
ترامیم 870768
صارفین 128631
فعال صارفین 141
منتظمین 4

میانمار کمپیوٹر پروفیشنل ایسوسی ایشن نے برمی ویکیپیڈیا کو مزید وسعت دینے کے لیے 2010ء میں ویکیپیڈیا میانمار کا آغاز کیا۔[2]

نئے رضاکاروں کو شامل کرنے کے لیے برمی ویکیپیڈیا نے اپنا پہلا ورکشاپ یانگون، میانمار میں ٹیلینور میانمار کی مدد سے جون 2014ء میں منعقد کیا۔[3] ڈاگون یونیورسٹی میں جولائی 2014ء میں برمی ویکیپیڈیا فورم کا انعقاد ہوا جس میں طلبہ سمیت 2000 لوگوں نے شرکت کی۔[4]

رکاوٹیں

[ترمیم]

برمی انٹرنیٹ کی اکثریت غیر یونیکوڈ رسم الخط زاوگئی کا استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے برمی ویکیپیڈیا کو پڑھنے میں خاصی دقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Wikipedia Statistics - Tables - Burmese"۔ wikimedia.org۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-21
  2. The Myanmar Times۔ "Myanmar Wikipedia project targets 15,000 pages"۔ mmtimes.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-21
  3. "Telenor Group - Bringing Wikipedia to Myanmar"۔ Telenor Group۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-21
  4. Win Htut۔ "Telenor hosts Wikipedia forum at Dagon University"۔ Eleven Myanmar۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-21