مندرجات کا رخ کریں

اراغونی ویکیپیڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اراغونی ویکیپیڈیا
Aragonese Wikipedia
The Main Page of the Aragonese Wikipedia on 16 January 2013 as rendered by Opera
Main page
سائٹ کی قسم
دائرۃ المعارف
دست‌یابآراغونی زبان
صدر دفترمیامی (ریاستہائے متحدہ)
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
تجارتینہیں
اندراجاختیاری
صارفین0
آغاز12 جولائی 2004؛ 22 سال قبل (2004-07-12)

اراغونی ویکیپیڈیا (انگریزی: Aragonese Wikipedia) (ارغونی: Wikipedia en aragonés‏) ویکیپیڈیا کا اراغونی زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے بعد 21 جولائی 2004ء کو شروع کیا گیا تھا۔ [1] اس میں 8 نومبر 2026 کے مطابق 88,458 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "List of Wikipedias - Meta"

بیرونی روابط

[ترمیم]