مندرجات کا رخ کریں

میتھلی ویکیپیڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Favicon of Wikipedia Maithili Wikipedia
اسکرین شاٹ
Main Page of Maithili Wikipedia in August 2018
سائٹ کی قسم
انٹرنیٹ دائرۃ المعارف
دست‌یابمیتھلی زبان
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
ویب سائٹmai.wikipedia.org
تجارتیNo
اندراجOptional
صارفین14261
آغاز6 نومبر 2014؛ 10 سال قبل (2014-11-06)
مواد لائسنس
کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ 3.0 (most text also dual-licensed under گنو آزاد مسوداتی اجازت نامہ)
Media licensing varies

میتھلی ویکیپیڈیا (انگریزی: Alemannic Wikipedia) ویکیپیڈیا کا میتھلی زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے بعد 6 نومبر 2014ء کو شروع کیا گیا تھا۔ [1] اس میں 3 دسمبر 2024 کے مطابق 14,102 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔

صارفین اور منتظمین

[ترمیم]
میتھلی ویکیپیڈیا کے اعدادوشمار
صارف کے کھاتوں کی تعداد مضامین کی تعداد فائلوں کی تعداد منتظمین کی تعداد
14261 14102 120 5

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "List of Wikipedias - Meta" 

بیرونی روابط

[ترمیم]