اسکاٹس ویکیپیڈیا
Appearance
سکاٹس ویکیپیڈیا کا لوگو | |
سائٹ کی قسم | انٹرنیٹ دائرۃ المعارف |
---|---|
دستیاب | اسکاٹس زبان |
مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
ویب سائٹ | sco.wikipedia.org |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
صارفین | 109,749 صارفین, 3 منتظمیں 30 اکتوبر 2024ء |
آغاز | 23 جون 2005 |
مواد لائسنس | کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ 3.0 (زیادہ تر متن بھی دوہری لائسنس کے تحت گنو آزاد مسوداتی اجازت نامہ) |
اسکاٹس ویکیپیڈیا (انگریزی: Scots Wikipedia) ((اسکاٹس: Scots Wikipædia))[ا] ویکیپیڈیا کا اسکاٹس زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے بعد 28 فروری 2005ء کو شروع کیا گیا تھا۔ [1] اس میں 30 اکتوبر 2024 کے مطابق 34,812 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔
صارفین اور منتظمین
[ترمیم]صارف کے کھاتوں کی تعداد | مضامین کی تعداد | فائلوں کی تعداد | منتظمین کی تعداد |
---|---|---|---|
109749 | 34812 | 523 | 3 |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Glavna stranica"۔ Wikipedia (بزبان کروشیائی)۔ Wikimedia Foundation۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2011