جرمن ویکیپیڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانچہ:خانہ معلومات ویب گاہ جرمن ویکیپیڈیا ((جرمنی: deutschsprachige Wikipedia)‏) آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کا جرمن نسخہ ہے جس کا آغاز مارچ 2001ء کو ہوا۔ اس میں 2,893,000 سے زائد مقالات موجود ہیں اور یہ انگریزی ویکیپیڈیا کے بعد دوسری قدیم ترین بڑی ویکیپیڈیا ہے۔ ۔[1][2]

صارفین اور منتظمین[ترمیم]

جرمن ویکیپیڈیا کے اعدادوشمار
صارف کے کھاتوں کی تعداد مضامین کی تعداد فائلوں کی تعداد منتظمین کی تعداد
4334113 2892683 129019 174


حوالہ جات[ترمیم]

  1. Wikimedia list of Wikipedias and their statistics.. Retrieved 12 April 2009.
  2. Jimmy Wales [Wikipedia-l] Alternative language Wikipedias, 16 March 2001

بیرونی روابط[ترمیم]