تھائی ویکیپیڈیا
ظاہری ہیئت
سائٹ کی قسم | دائرۃ المعارف |
|---|---|
| دستیاب | تھائی زبان, جنوبی تھائی |
| صدر دفتر | |
| مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
| بانی | تھائی ویکی کمیونٹی |
| ویب سائٹ | th |
| تجارتی | نہیں |
| اندراج | اختیاری |
تھائی ویکیپیڈیا (انگریزی: Thai Wikipedia) (تھائی: วิกิพีเดียภาษาไทย) ویکیپیڈیا کا تھائی زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے بعد 25 دسمبر 2003ء کو شروع کیا گیا تھا۔ [1] اس میں 14 جنوری 2026 کے مطابق 178,884 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- Statistics page of Thai Wikipedia
- Usage statistics from Wikimediaآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ stats.wikimedia.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکیپیڈیا، آزاد دائرۃ المعارف تھائی ویکیپیڈیا میں |
- Thai Wikipedia (بزبان تھائی)
- Thai Wikipedia mobile version (بزبان تھائی)
- Press coverage in onopen.com (بزبان تھائی)