سربی کرویئشائی ویکیپیڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سربی کرویئشائی ویکیپیڈیا
Serbo-Croatian Wikipedia
سربی کروشیائی ویکیپیڈیا جون 2023 میں ویکیپیڈیا
سائٹ کی قسم
دائرۃ المعارف
دست‌یابسربی کروشیائی
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
ویب سائٹsh.wikipedia.org
تجارتینہیں
اندراجاختیاتی
آغاز16 جنوری 2002

سربی کرویئشائی ویکیپیڈیا (انگریزی: Serbo-Croatian Wikipedia) (سربی کرویئشائی: Wikipedija na srpskohrvatskom jeziku) ویکیپیڈیا کا سربی کرویئشائی زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے بعد 16 جنوری 2002ء کو شروع کیا گیا تھا۔ [1] اس میں 27 اپریل 2024 کے مطابق 459,445 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "List of Wikipedias - Meta" 

بیرونی روابط[ترمیم]