تمل ویکیپیڈیا
ظاہری ہیئت
تمل ویکیپیڈیا کا لوگو | |
سائٹ کی قسم | انٹرنیٹ دائرۃ المعارف |
|---|---|
| دستیاب | تمل زبان |
| صدر دفتر | میامی |
| مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
| ویب سائٹ | ta |
| تجارتی | نہیں |
| اندراج | پڑھنے کی رسائی عام ترمیم کے لیے کسی رجسٹریشن کی ضرورت نہیں، لیکن بعض کاموں کے لیے ضروری ہے بشمول
|
| صارفین | 196,339+ (اکتوبر 2021 تک) |
| آغاز | ستمبر 2003 |
مواد لائسنس | کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ 3.0 (زیادہ تر متن بھی دوہری لائسنس کے تحت گنو آزاد مسوداتی اجازت نامہ) میڈیا لائسنسنگ مختلف ہوتی ہے |
تمل ویکیپیڈیا (انگریزی: Tamil Wikipedia) (تمل: தமிழ் விக்கிப்பீடியா) ویکیپیڈیا کا تمل زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے بعد 2003ء کو شروع کیا گیا تھا۔ [1] اس میں 15 اکتوبر 2026 کے مطابق 191,211 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکیپیڈیا، آزاد دائرۃ المعارف تمل ویکیپیڈیا میں |
| ویکی ذخائر پر تمل ویکیپیڈیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Tamil Wikipedia (بزبان تمل)
- Tamil Wikipedia mobile version
- Tamil Wikipedia on Meta-Wiki
- Wikipedia.org multilingual portal
- Wikimedia Foundation
- Statistics for Tamil Wikipedia by Erik Zachte
- Tamil Wikipedia: A case study, presented at ویکی مینیا by L. Balasundara Raman