پنجابی ویکیپیڈیا
ظاہری ہیئت
![]() ![]() مغربی پنجابی ویکیپیڈیا (اوپر) اور مشرقی پنجابی ویکیپیڈیا (نیچے) کا لوگو | |
سائٹ کی قسم | دائرۃ المعارف |
|---|---|
| دستیاب | پنجابی زبان |
| مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
| ویب سائٹ | pa pnb |
| تجارتی | نہیں |
| اندراج | اختیاری |
| صارفین | مغربی: 43317[1] مشرقی: 57886[2] |
| آغاز | اکتوبر 24، 2008 (مغربی پنجابی) جون 3، 2002 (مشرقی پنجابی) |
| موجودہ حیثیت | Active |
مواد لائسنس | Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 and گنو آزاد مسوداتی اجازت نامہ, میڈیا لائسنسنگ مختلف ہوتی ہے۔ |
| حصہ سلسلہ |
| پنجاب کی ثقافت |
|---|
| تاریخ پنجاب |
| موضوعات |
|
باب پنجاب |
پنجابی ویکیپیڈیا (انگریزی: Punjabi Wikipedia) (پنجابی: پنجابی وکیپیڈیا (شاہ مکھی); ਪੰਜਾਬੀ ਵਿਕੀਪੀਡੀਆ (گرمکھی)) ویکیپیڈیا کا پنجابی زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے بعد 3 جون 2002ء کو شروع کیا گیا تھا۔ [3] اس میں 9 مارچ 2026 کے مطابق 75,221 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔
صارفین اور منتظمین
[ترمیم]| صارف کے کھاتوں کی تعداد | مضامین کی تعداد | فائلوں کی تعداد | منتظمین کی تعداد |
|---|---|---|---|
| 43317 | 75221 | 31 | 2 |
مزید دیکھیے
[ترمیم]- ہندی ویکیپیڈیا
- اردو ویکیپیڈیا
- مراٹھی ویکیپیڈیا
- ویکیپیڈیاؤں کی فہرست
- سندھی ویکیپیڈیا
- ویکیپیڈیاؤں کی فہرست
- گجراتی ویکیپیڈیا
- انگریزی ویکیپیڈیا
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Western Punjabi Wikipedia statistics
- ↑ Punjabi Wikipedia statistics
- ↑ "Glavna stranica". ویکیپیڈیا (بزبان کراتی). ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن. Retrieved 2011-10-31.


