چیک ویکیپیڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چیک ویکیپیڈیا
Czech Wikipedia
The Main Page of the Czech Wikipedia (14 November 2016)
سائٹ کی قسم
دائرۃ المعارف
دست‌یابچیک زبان
صدر دفتر
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
ویب سائٹcs.wikipedia.org
تجارتینہیں
اندراجاختیاری
آغاز3 مئی 2002؛ 21 سال قبل (2002-05-03)

چیک ویکیپیڈیا (انگریزی: French Wikipedia) ((چیک: Česká Wikipedie)‏) ویکیپیڈیا کا چیک زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے دو ماہ بعد 3 مئی 2002ء کو شروع کیا گیا تھا۔ [1][2][3] اس میں 27 اپریل 2024 کے مطابق 545,431 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Pavla Horáková (November 5, 2006)۔ "Wikipedia - the "addictive" encyclopaedia"۔ Radio Prague (in English)۔ اخذ شدہ بتاریخ December 12, 2009 
  2. Daniel Satra (April 16, 2004)۔ "Wikipedia ist ein Netz im Netz"۔ Czech Radio (in German)۔ اخذ شدہ بتاریخ December 12, 2009 
  3. "Česká Wikipedie zlomila magickou hranici sta tisíc článků"۔ Týden (in Czech)۔ June 20, 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ December 12, 2009 

بیرونی روابط[ترمیم]