اپاکرفا عہد نامہ جدید
Appearance
اپاکرفائے عہد نامہ جدید (انگریزی: New Testament apocrypha، عبرانی: בשורות אפוקריפיות، لاطینی:Novi Testamenti apocrypha) تحریروں کی ایک بڑی تعداد جو ابتدائی مسیحیت میں رائج تھی، جن میں یسوع اور ان کی تعلیمات، خدا و الہامات اور رسولوں کی زندگی اور ان کی تعلیمات درج تھیں۔ ان تحریروں نے بعد میں آنے والی مسیحی عہد نامہ جدید کی کتابوں کے لیے مواد فراہم کیا۔ کئی مسیحی فرقے ان کتب کو صحیح مانتے ہیں اور وہ ان کتابوں کو اپاکرفا (غیر مستند، جعلی) نہیں سمجھتے۔