جیم (حرف)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیم
صوتی نمائندگیɡ, ɣ, d͡ʒ, ʒ, ɟ
حروف تہجی درجہ3
عددی قیمت3
فونیقی کے الفبائی مشتقات
اردو حروفِ تہجی

اردو حروفِ تہجی کا ساتواں حرف جو عربی، فارسی اور دیگر زبانوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ فارسی کا چھٹا اور عربی کا پانچواں حرف ہے۔ ابجد کے لحاظ سے اس کے اعداد 3 شمار ہوتے ہیں۔

لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ج ـج ـجـ جـ

عبرانی[ترمیم]

عبرانی رسم الخط میں حرف گِیمَل (عبرانی: גִּימֶל، نقحرگِیمٙل‎) پایا جاتا ہے۔ جدید عبرانی میں اس کی آواز گاف حرف کے برابر ہے۔ جدید عبرانی میں جیم آواز کی نمائندگی یا نقل حرفی گیمل اور گرش (عبرانی: גֶּרֶשׁ، نقحرگٙرٙش‎) حرکت (یعنی ג׳) کے ساتھ کی جاتی ہے۔

حرف ג
یونیکوڈ نام HEBREW LETTER GIMEL
عبرانی حرف گیمل
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1490 U+05D2
یو ٹی ایف-8 215 146 D7 92
عددی حرف حوالہ ג ג

حرفی رمز بندی[ترمیم]

حرف ج
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER DJEEM
عربی حرف جیم
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1580 U+062C
یو ٹی ایف-8 216 172 D8 AC
عددی حرف حوالہ ج ج

مزید[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]