"بٹگرام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:خیبر پختونخوا کے شہر
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 86: سطر 86:
دیہي آبادي کا بڑا ذریعہ معاش زراعت ہے۔
دیہي آبادي کا بڑا ذریعہ معاش زراعت ہے۔


کُل قابِل کاشت رقبہ 24170 ھيکٹيرزھے<ref>حکومت صوبہ خیبر پختونخوا کا سرکاری موقع جال http://www.nwfp.gov.pk/</ref>
کُل قابِل کاشت رقبہ 24170 ھيکٹيرزھے<ref>حکومت صوبہ خیبر پختونخوا کا سرکاری موقع جال http://www.nwfp.gov.pk/ {{wayback|url=http://www.nwfp.gov.pk/ |date=20030803023402 }}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 09:16، 29 دسمبر 2020ء

بٹگرام
بٹگرام
 

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ تحصیل بٹگرام   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 34°41′00″N 73°01′00″E / 34.68333°N 73.01667°E / 34.68333; 73.01667
بلندی
مزید معلومات
فون کوڈ 0997
قابل ذکر

Map

خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں واقع شہر۔ يکم جولائي 1993ء ميں ضلع کا درجہ ديا گيا۔ اس سے پہلے يہ ضلع مانسہرہ ہزارہ ڈويثرنکي تحصيل تھا۔

محل وقوع

محلِ وقوع کے لحا ظ سے بٹگرام کو يہ انفراديّت حاصل ہے کہ اس کي سرحدیں ضلع کوہستان، کا لا ڈھاکہ کے قبائلي علاقہ جات اور ضلع شانگلہ، مالاکنڈ ڈويثرن سے ملتي ہيں۔ يہ ضلع دو سب ڈويثرن بٹگرام اور الائي پر مشتمل ہے۔ یہ صوبہ خیبر پختونخوا کے ان شہروں میں سے ایک ہے جہاں زیادہ تر لوگ پشتواورگوجری

زبان بولتے ہیں۔

خوبصورتی

يہ ضلع اپني خوبصورتي بلند و بالا چوٹيوں، گھنے جنگلات، زرخيز ميداني علاقوں، گنگناتي چشموں اور نديوں کے بدولت دُنيا بھر ميں مشہور ہے۔ چونکہ بٹگرام ضلع کا قلمرو کي اکثريتديہاتي ہے لہٰذالوگوں کا زيادہ تر دارو مدار زراعت اور جنگلات پر ہے۔ اکتوبر 2005 کے زلزلے میں شہر بری طرح متاثر ہوا۔

بٹگرام ضلع کا ایک گاؤں ڈیڈل

آج کل بٹگرام کے با شعور عوام ضلع بٹگرام کوترقی یافتہ بنانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔

شماریات

بٹگرام ضلع کا کُل رقب1301 مربع کلوميٹر ہے۔

یہاں في مربع کلو میٹر 277 افراد آباد ہيں

سال 2004-05ميں ضلع کي آبادي 361000 تک پہنچ جائے گي۔

دیہي آبادي کا بڑا ذریعہ معاش زراعت ہے۔

کُل قابِل کاشت رقبہ 24170 ھيکٹيرزھے[1]

حوالہ جات

  1. حکومت صوبہ خیبر پختونخوا کا سرکاری موقع جال http://www.nwfp.gov.pk/ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nwfp.gov.pk (Error: unknown archive URL)
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔