"لوک جن شکتی پارٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 43: سطر 43:
2000ء میں رام ولاس پاسوان نے جنتادل متحدہ سے الگ ہو کر اپنی پارٹی بنائی اور خود اس کے صدر بنے۔ رام ولاس کے ساتھ ان کے بھائی [[رام چندر پاسوان]]، [[جے ناراین پرساد]] اور [[رمیش جیگاجی ناگی]] بھی تھے۔<ref>[http://www.thehindu.com/thehindu/2000/11/28/stories/02280003.htm Yadav stalled rapproachement, says Paswan]</ref><ref>[http://www.thehindu.com/thehindu/2000/11/29/stories/01290007.htm Paswan launches party]</ref><ref>[http://www.thehindu.com/thehindu/2000/11/27/stories/0127000d.htm Janata Dal(U) splits]</ref>
2000ء میں رام ولاس پاسوان نے جنتادل متحدہ سے الگ ہو کر اپنی پارٹی بنائی اور خود اس کے صدر بنے۔ رام ولاس کے ساتھ ان کے بھائی [[رام چندر پاسوان]]، [[جے ناراین پرساد]] اور [[رمیش جیگاجی ناگی]] بھی تھے۔<ref>[http://www.thehindu.com/thehindu/2000/11/28/stories/02280003.htm Yadav stalled rapproachement, says Paswan]</ref><ref>[http://www.thehindu.com/thehindu/2000/11/29/stories/01290007.htm Paswan launches party]</ref><ref>[http://www.thehindu.com/thehindu/2000/11/27/stories/0127000d.htm Janata Dal(U) splits]</ref>
ابھی ایل جے پی بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے کا حصہ ہے مگر اس سے قبل وہ [[انڈین نیشنل کانگریس]] اور [[راشٹریہ جنتا دل]] کے ساتھ بھی انتخابات میں حصہ لے چکی ہے۔ رام ولاس پاسوان [[وزارت کھاد و کیمیائی مواد، حکومت ہند|وزیر کھاد و کیمیائی مواد، حکومت ہند]] اور [[وزارت فولاد، حکومت ہند|وزیر فولاد، حکومت ہند]] رہ چکے ہیں۔
ابھی ایل جے پی بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے کا حصہ ہے مگر اس سے قبل وہ [[انڈین نیشنل کانگریس]] اور [[راشٹریہ جنتا دل]] کے ساتھ بھی انتخابات میں حصہ لے چکی ہے۔ رام ولاس پاسوان [[وزارت کھاد و کیمیائی مواد، حکومت ہند|وزیر کھاد و کیمیائی مواد، حکومت ہند]] اور [[وزارت فولاد، حکومت ہند|وزیر فولاد، حکومت ہند]] رہ چکے ہیں۔
[[بہار اسمبلی انتخابات، 2005ء]] میں ایل جے پی راشٹریہ جنتا دل کے ساتھ اتحاد کیا اور 25 نشستیں حاصل کیں۔<ref name=Judgment-rameshwarprasad /> مگر انتخابات کے بعد حکومت نہیں بن سکی اور پارٹی نے کسی کو تعاون دینے سے منع کردیا۔ بہار میں [[صدر راج]] نافذ ہو گیا۔ کچھ ماہ بعد پھر سے انتخابات ہوئے اور [[نتیش کمار]] کی قیادت میں [[قومی جمہوری اتحاد (بھارت)|قومی جمہوری اتحاد]] کو کامیابی ملی۔ نتیش کمار وزیر اعلیٰ بن گئے۔ ایل جے ہی نے 203 نشستوں پر اپنے امیدوار اتارے مگر صرف 10 نشستیں ہی جیت پائی۔<ref name=Judgment-rameshwarprasad>{{cite web|title=Rameshwar Prasad & Ors Versus Union of India & Anr|url=http://indiankanoon.org/doc/511209/|publisher=Supreme Court of India|accessdate=24 جنوری 2006}}</ref><ref name=Judgment-rameshwarprasad /><ref name=HINDU2005>{{cite news|title=Bihar comes under President's rule|url=http://www.hindu.com/2005/03/08/stories/2005030807560100.htm|accessdate=28 فروری 2014|newspaper=The Hindu|date=7 مارچ 2005}}</ref><ref name=HINDU2005 /><ref>{{cite news|title=Governor recommends President's rule in Bihar|url=http://www.rediff.com/election/2005/mar/06bihar.htm|accessdate=28 فروری 2014|newspaper=Rediff|date=6 مارچ 2005}}</ref>
[[بہار اسمبلی انتخابات، 2005ء]] میں ایل جے پی راشٹریہ جنتا دل کے ساتھ اتحاد کیا اور 25 نشستیں حاصل کیں۔<ref name=Judgment-rameshwarprasad /> مگر انتخابات کے بعد حکومت نہیں بن سکی اور پارٹی نے کسی کو تعاون دینے سے منع کردیا۔ بہار میں [[صدر راج]] نافذ ہو گیا۔ کچھ ماہ بعد پھر سے انتخابات ہوئے اور [[نتیش کمار]] کی قیادت میں [[قومی جمہوری اتحاد (بھارت)|قومی جمہوری اتحاد]] کو کامیابی ملی۔ نتیش کمار وزیر اعلیٰ بن گئے۔ ایل جے ہی نے 203 نشستوں پر اپنے امیدوار اتارے مگر صرف 10 نشستیں ہی جیت پائی۔<ref name=Judgment-rameshwarprasad>{{cite web|title=Rameshwar Prasad & Ors Versus Union of India & Anr|url=http://indiankanoon.org/doc/511209/|publisher=Supreme Court of India|accessdate=24 جنوری 2006}}</ref><ref name=Judgment-rameshwarprasad /><ref name=HINDU2005>{{cite news|title=Bihar comes under President's rule|url=http://www.hindu.com/2005/03/08/stories/2005030807560100.htm|accessdate=28 فروری 2014|newspaper=The Hindu|date=7 مارچ 2005|archive-date=2005-09-04|archive-url=https://web.archive.org/web/20050904164313/http://www.hindu.com/2005/03/08/stories/2005030807560100.htm|url-status=dead}}</ref><ref name=HINDU2005 /><ref>{{cite news|title=Governor recommends President's rule in Bihar|url=http://www.rediff.com/election/2005/mar/06bihar.htm|accessdate=28 فروری 2014|newspaper=Rediff|date=6 مارچ 2005}}</ref>


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 01:42، 20 اگست 2021ء

صدرچراغ پاسوان
پارلیمانی چیئرپرسنچراغ پاسوان
لوک سبھا رہنماچراغ پاسوان
راجیہ سبھا رہنمارام ولاس پاسوان
تاسیس28 نومبر 2000 (23 سال قبل) (2000-11-28)
تقسیم ازجنتا دل (متحدہ)
صدر دفترانتخاب سبحانی، 12, جن پتھ، نئی دہلی، بھارت
یوتھ ونگیووا لوک جن شکتی پارٹی
لیبر ونگجن شکتی مزدور سبھا
ای سی آئی حیثیتState Party[1]
اتحادقومی جمہوری اتحاد (بھارت) (2000–2003, 2014—present)
لوک سبھا میں نشستیں
6 / 543
/ 545
<div style="background-color:
  1. 0093DD; width: خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔%; height: 100%;">
[2](موجودہ 541 ارکان + 1 اسپیکر)
راجیہ سبھا میں نشستیں
1 / 245
Bihar Legislative Assembly میں نشستیں
2 / 243
Manipur Legislative Assembly میں نشستیں
1 / 60
حکومت میں ریاستوں و یونین علاقوں کی تعداد
2 / 31
انتخابی نشان
Bungalow
ویب سائٹ
ljp.org.in

لوک جن شکتی پارٹی (انگریزی: Lok Janshakti Party)بہار کی ایک سیاسی جماعت ہے جسے سیاست دان رام ولاس پاسوان نے قائم کیا ہے۔ 2000ء میں پاسوان جنتا دل سے الگ ہوئے اور اپنی سیاسی جماعت تشکیل دی۔ یہ پارٹی دلتوں کے اختیارات اور حقوق کے لئے لڑتی ہے۔ فی الحال لوک جن شکتی پارٹی قومی جمہوری اتحاد کا حصہ ہے۔

تاریخ

2000ء میں رام ولاس پاسوان نے جنتادل متحدہ سے الگ ہو کر اپنی پارٹی بنائی اور خود اس کے صدر بنے۔ رام ولاس کے ساتھ ان کے بھائی رام چندر پاسوان، جے ناراین پرساد اور رمیش جیگاجی ناگی بھی تھے۔[3][4][5] ابھی ایل جے پی بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے کا حصہ ہے مگر اس سے قبل وہ انڈین نیشنل کانگریس اور راشٹریہ جنتا دل کے ساتھ بھی انتخابات میں حصہ لے چکی ہے۔ رام ولاس پاسوان وزیر کھاد و کیمیائی مواد، حکومت ہند اور وزیر فولاد، حکومت ہند رہ چکے ہیں۔ بہار اسمبلی انتخابات، 2005ء میں ایل جے پی راشٹریہ جنتا دل کے ساتھ اتحاد کیا اور 25 نشستیں حاصل کیں۔[6] مگر انتخابات کے بعد حکومت نہیں بن سکی اور پارٹی نے کسی کو تعاون دینے سے منع کردیا۔ بہار میں صدر راج نافذ ہو گیا۔ کچھ ماہ بعد پھر سے انتخابات ہوئے اور نتیش کمار کی قیادت میں قومی جمہوری اتحاد کو کامیابی ملی۔ نتیش کمار وزیر اعلیٰ بن گئے۔ ایل جے ہی نے 203 نشستوں پر اپنے امیدوار اتارے مگر صرف 10 نشستیں ہی جیت پائی۔[6][6][7][7][8]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "List of Political Parties and Election Symbols main Notification Dated 18.01.2013" (PDF)۔ India: Election Commission of India۔ 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مئی 2013 
  2. "Members: Lok Sabha"۔ loksabha.nic.in۔ لوک سبھا سیکریٹریٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2019 
  3. Yadav stalled rapproachement, says Paswan
  4. Paswan launches party
  5. Janata Dal(U) splits
  6. ^ ا ب پ "Rameshwar Prasad & Ors Versus Union of India & Anr"۔ Supreme Court of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2006 
  7. ^ ا ب "Bihar comes under President's rule"۔ The Hindu۔ 7 مارچ 2005۔ 04 ستمبر 2005 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2014 
  8. "Governor recommends President's rule in Bihar"۔ Rediff۔ 6 مارچ 2005۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2014