"القانون فی الطب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:The Canon of Medicine.jpg|left|thumb|250px|فارسی زبان میں القانون فی الطب کا نسخہ جو کہ ابنِ سینا کے مزار پر موجود ہے]]
[[تصویر:The Canon of Medicine.jpg|left|thumb|250px|فارسی زبان میں القانون فی الطب کا نسخہ جو ابنِ سینا کے مزار پر موجود ہے]]
علم طب ، جراحی اور علم الابدان پر حکیم[[ابن سینا| بوعلی سینا]] یا [[ابن سینا]] کی ایک مشہور تصنیف اور طبی معلومات کا سرچشمہ ۔ اصل کتاب عربی میں ہے دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں اس کے تراجم شائع ہوچکے ہیں۔ اس کتاب میں علاوہ جراحی و علاج معالجہ کے طب کے دیگر علوم (مثلا [[تشریح]] ، [[فعلیات]] وغیرہ) کے ابواب بھی جابجا دیۓ گۓ ہیں۔
علم طب، جراحی اور علم الابدان پر حکیم [[ابن سینا| بوعلی سینا]] یا [[ابن سینا]] کی ایک مشہور تصنیف اور طبی معلومات کا سرچشمہ۔ اصل کتاب عربی میں ہے دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں اس کے تراجم شائع ہوچکے ہیں۔ اس کتاب میں علاوہ جراحی و علاج معالجہ کے طب کے دیگر علوم (مثلا [[تشریح]]، [[فعلیات]] وغیرہ) کے ابواب بھی جابجا دیے گئے ہیں۔
{{Commonscat|The Canon of Medicine}}
{{Commons category|The Canon of Medicine}}


{{اسلامی طب و حکمت}}
{{اسلامی طب و حکمت}}

نسخہ بمطابق 07:05، 9 ستمبر 2016ء

فارسی زبان میں القانون فی الطب کا نسخہ جو ابنِ سینا کے مزار پر موجود ہے

علم طب، جراحی اور علم الابدان پر حکیم بوعلی سینا یا ابن سینا کی ایک مشہور تصنیف اور طبی معلومات کا سرچشمہ۔ اصل کتاب عربی میں ہے دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں اس کے تراجم شائع ہوچکے ہیں۔ اس کتاب میں علاوہ جراحی و علاج معالجہ کے طب کے دیگر علوم (مثلا تشریح، فعلیات وغیرہ) کے ابواب بھی جابجا دیے گئے ہیں۔